جناب انٹرنیٹ کی سپیڈ پروگرام دیکھنے کی اجازت نہیں دیتی۔
لہٰذا مجھے بتا دیں کہ اس پروگرام کا لب لباب کیا ہے؟
اسپروگرام میں امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں سے گفتگو کی جاتی ہے اور انکے رہن سہن،تہذیب اور ماحول وغیرہ کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔
جیسا کہ تیسری قسط میں شکاگو کی ڈیوون(DEVON) سٹریٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے۔جہاں پر زیادہ تر پاکستانی رہتے ہیں اور انڈین بھی۔ اسکے علاوہ وہاں پر مختلف پاکستانی ہوٹلز،ایک کتاب گھر اور چند مختلف پاکستانی دکانیں ہیں۔یہ سب کچھ تیسری قسط میں ہے
 
یعنی تمہارے خیال میں اتنا فارغ ہوں کہ ہر بات کی وضاحت لکھنے بیٹھ جاؤں گا:atwitsend:
جاؤ نہیں بتاتا :angry:
یا یہ غزل تو شئیر کردو جو تمہارے دستخط میں ہے

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو۔اس شہر میں جی کو لگانا کیا
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب، جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یا یہ غزل تو شئیر کردو جو تمہارے دستخط میں ہے

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو۔اس شہر میں جی کو لگانا کیا
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب، جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا
یہ غزل پسندیدہ کلام کے زمرے میں موجود ہے
ابن انشا کا سابقہ فکس کرکے سرچ کرو
ویڈیوز کے لنک بھی شیئر کیے گئے ہیں
 
8-24-201211-08-34AM.jpg

یہ میری ڈیوائس کا ایک سکرین شاٹ ہے۔میرے صرف 2 سگنل آرہے ہیں 5 میں سے لیکن پھر بھی اچھی ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ آرہی ہے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
8-24-201211-08-34AM.jpg

یہ میری ڈیوائس کا ایک سکرین شاٹ ہے۔میرے صرف 2 سگنل آرہے ہیں 5 میں سے لیکن پھر بھی اچھی ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ آرہی ہے

زبردست جناب
مجے تو وطین نے تنگ کیا ہوا ہے۔
کوشش کرتا ہوں کہ اسے 1 ایم بی پی ایس پہ اپ گریڈ کر وا لوں۔
 
Top