چوتھی قسط بھی عمدہ ہے۔اس میں ایک پاکستانی جو امریکہ میں ایک یونیورسٹی چلا رہا ہے،ایک اور پاکستانی جو ایک کافی ہاؤس چلارہے اور مشہور گلوکارہ مُنیّ بیگم سے بات چیت ہوئی
 
پچھلی دو قسطوں میں نیویارک کی سیر کروائی گئی ہے ،اگلی چند اقساط بھی نیویارک کے متعلق ہوں گی۔پر مجھے یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ زحال مرزا بھائی بھی نیویارک میں مقیم ہیں:(۔اللہ خیر کرے:LOL:
 

زبیر مرزا

محفلین
یار پہلے بتادیتے ہم بھی مل لیتے :) اس میں بسمہ بی بی کی باتیں سن لیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ اس شہر میں
رہ کر بھی اپنی اخلاقی اقدار اور اپنی شناخت کو قائم رکھ سکتے ہیں- پاکستان سے باہر رہ کر اس کی خیرخواہی اور اس کے لیے
مثبت سوچ یہاں بہت عام ہے - کم ہی نظرآتے ہیں احساس کمتری کے مارے کوے جو ہنس کی چال چلتے مضحکہ خیز لگتے ہیں
آپ اپنا کام ایماندار سے کریں اوراخلاق سے پیش آئیں تو اپنے ہم جماعتوں ،اساتذہ اور ساتھ کام کرنے والوں سے عزت اورتکریم پاتے ہیں
 
Top