عاطف بٹ

محفلین
ویسے اگر کسی صحافی کے بارے میں معلومات درکار ہوں تو آپ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔کیونکہ آپ تو "بیچ" کے آدمی ہیں:)
گِل صاحب، اگر تو یہ "بیچ" انگریزی محاورے کے مطابق ہے تو میں آج اور ابھی سے اپنے "باہر" ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ :)
 
Top