تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ

102 اوور

404 اسکور

9 آؤٹ

سعید اجمل کو کوئی وکٹ نہیں ملی۔

راحت علی 5 وکٹیں لینے میں کامیاب۔
 

شمشاد

لائبریرین
راحت علی چھٹی وکٹ لینے میں کامیاب۔

409 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
راحت کا یہ دوسرا بین الاقوامی میچ ہے۔

اس میں راحت نے 127 اسکور دے کر 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

جنوبی افریقہ نے 409 اسکور کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی گزشتہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے نظر آ رہا ہے کہ ٹیم فالوآن ہو گی اور اننگ کی شکست سے دوچار ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک 5 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 9 اسکور بنائے تھے۔
 
154748.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
راحت کا یہ دوسرا بین الاقوامی میچ ہے۔

اس میں راحت نے 127 اسکور دے کر 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

جنوبی افریقہ نے 409 اسکور کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی گزشتہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے نظر آ رہا ہے کہ ٹیم فالوآن ہو گی اور اننگ کی شکست سے دوچار ہو گی۔
آپ کی یہ باتین دل میں تیر سے بھی تیز لگتی ہیں "ہوگی" کی جگہ اگر آپ "ہوسکتی ہے" کر دیتے تو کچھ فرق پڑجاتا۔
 
Top