تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0۔3 سے جیت لی۔
بلاشبہ انہوں نے پاکستان کو کھیل کے ہر شعبے میں "آؤٹ کلاس" کر دیا:applause:
 

شمشاد

لائبریرین
کہانی مُک گئی۔ ایک اننگ اور 18 اسکور سے شکست ہوئی ہے۔
اب مجھے اپنا پرانا مراسلہ ڈھونڈنے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
راحت کا یہ دوسرا بین الاقوامی میچ ہے۔

اس میں راحت نے 127 اسکور دے کر 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

جنوبی افریقہ نے 409 اسکور کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی گزشتہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے نظر آ رہا ہے کہ ٹیم فالوآن ہو گی اور اننگ کی شکست سے دوچار ہو گی۔

یہ رہا میرا پرانا مراسلہ۔
 
Top