تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

2۔غزلیں/نطمیں تحت الفظ پڑھنے کا مقابلہ(راحیل فاروق، @فاتح۔۔۔اب تک اِن دو لوگوں کی شاعری ہی سنی ہے میں نے)
محمد خلیل الرحمٰن بھائی، حسن محمود جماعتی، منیب احمد فاتح، منیب الف بھی اپنی آواز سنا چکے ہیں۔
میں نے بھی ایک نظم پڑھ کر یہاں پوسٹ کر رکھی ہے۔ :p
 
جاسمن

لائبریرین

شاہد شاہ

محفلین
نظامت کا نشہ جاننا ہے تو فرقان بھائی سے پوچھیں جو سارا دن میرے اکاؤنٹ اور مراسلات کیساتھ آنکھ مچولی کرتے دکھائے دیتے ہیں۔ میں جہاں کئی کمنٹ کردوں فورا وہاں جاکر حاضری دیتے ہیں تاکہ کوئی بہانہ بناکر اسکو سیدھا کروں
اچھا کچھ دن پہلے میرے ذہن میں بھی یہی خیال آیا تھا لیکن سالگرہ کے حوالے سے نہیں۔ ویسے ہی۔ کہ ایک دن کی نظامت ملے تو کیا ہی بات ہے۔ کون آرہا ہے،کون جا رہا ہے، کون کہاں کیا بات کر رہا ہے؟ کس مراسلہ کو مٹانا ہے تو کس کو بچانا ہے؟
نطامت کا بھی کیا نشہ ہے! مجھے تو سوچ کر ہی مزہ آرہا ہے۔ بھئی سب لوگ اپنے ووٹ مجھے دیں گے ناں!!!:):D:LOL:
نظام سقہ جیسی حکومت
ویسے خیال بہت اچھا ہے۔
ئ
 
ہادیہ

محفلین
1۔تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد(کارڈ اور تہنیتی پیغامات)
اس میں بھی نہیں تھی۔۔:D:p
2۔غزلیں/نطمیں تحت الفظ پڑھنے کا مقابلہ(راحیل فاروق، @فاتح۔۔۔اب تک اِن دو لوگوں کی شاعری ہی سنی ہے میں نے)
اس سے واسطہ دور دور تک نہیں۔۔ :D
3۔مشاعرہ(ہمیشہ کی طرح)(محمد تابش صدیقی محمد خلیل ارحمن مقدس)
یہ بھی نہیں۔۔:sneaky:
4۔لکھائی کا مقابلہ(فاتح)
ہو ہی نہیں سکتا۔:cool:
5۔ پچھلے سالوں میں محفلین نے جو ایک دوسرے کے خاکے لکھے،اُن کا مقابلہ بھی ہوسکتا ہے۔ یہ عرصہ چند سالوں پہ محیط ہوسکتا ہے۔مثال کے طور پہ پچھلے پانچ سال میں جو جو خاکے لکھے گئے اُن کا مقابلہ
اس میں بھی نہیں۔۔:p
6۔فوٹوگرافی کا مقابلہ (تازہ ترین فوٹوگرافی)

اپنی تصویر بھی دوسروں سے بنواتی۔۔:noxxx:
اس لیے اس میں بھی چھٹی۔
۔:dancing:

7۔ فی البدیہہ جملہ بازی کا مقابلہ
اففف۔۔ نہیں۔۔:p
8۔ اس سال محفل کا بہترین کک
ہائے @سین خے سسو یہ تو پکا آپ کو ملے گا۔۔ :love:
9۔اس سال بہترین حاضر جواب محفلین
بھئی اتنا دماغ کام نہیں کرتا۔۔:sneaky:
10۔سال کا بہترین شاعر
شاعروں سے تو محفل پہلے ہی بھری ہوئی۔۔ ماشاء اللہ۔۔ اس لیے یہ تو مقابلہ بھی مشکل ترین ہوگا۔۔ ہم پڑھنے والوں سے۔۔:D
11۔ اس ایک سال میں سب سے زیادہ دھاگے کھولنے کا اعزاز کس کے پاس آیا۔
اس میں تو کبھی میرا نام ہوہی نہیں سکتاااا:D
12۔اس سال امن کا سفیر/امن کی فاختہ کا ایوارڈ
اس میں میرا نام سوچا جا سکتا ہے۔۔ @فرقان احمد بھیا ۔۔ سچی نا۔۔۔:noxxx:
۔۔۔لو جی میرے ہتھ تھک گئے ۔ہن کوئی ہور وی بولو۔۔۔:D
میرے وی تھک گئے۔۔:D
 
نبیل

تکنیکی معاون
تو محفلین اپنے دل کی ڈھرکن کو سنبھالیں ،ہم اپنے نایاب اور زبردست آئیڈیا کی نقاب کشائی کرنے لگے ہیں ۔تالیاں
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap::clap::clap: :clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap:
دھاگے کا عنوان ہے !
ایک دن کا اعزازی منتظم اعلی۔
طریقہ کار یہ ہوگا کہ ہم محفلین مل کر اعزازی منتظم ڈھونڈ کر منتظمین کے حضور پیش کریں گے ۔ہر محفلین اعزازی منتظم کے لیے اپنی پسند کا ایک نام متعلقہ لڑی میں دے گا ۔(جوکہ سالگرہ کے آغاز کے ساتھ ہی کھولی جائے گی)
اگر منتظمین مناسب سمجھیں گے تو وہ خوش نصیب محفلین کو ایک دن کا منتظم نامزد کریں گے ۔منتظم کے اعزاز کی مدت سالگرہ کے پورےمہینے تک ہوگی ۔
تمام محفلین کی جانب سے ووٹنگ مکمل ہو جانے کے بعد نام کا اعلان ہوگا ۔
یہ تھا ہمارا آئیڈیا ،اب آپ محفلین مشورہ دیں ، شرائظ میں جو بھی کمی بیشی ہو وہ پوری کریں تاکہ ہم اس سلسلے کا آغاز کرنے کی تیاریاں کریں۔
نبیل بھائی ابن سعید بھائی آپ صاحبان کی بھی توجہ درکار ہوگی۔

یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے۔ بلکہ کچھ سال تک ہم اس پر کچھ مختلف طریقے سے عمل بھی کرتے رہے ہیں۔ پہلے کسی کو اعزازی منتظم بنا کر ڈیڑھ دن منتظمی کی سیٹ پر بٹھاتے ہیں، اور اس کے بعد معطل کر دیتے ہیں۔ :love:
 
یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے۔ بلکہ کچھ سال تک ہم اس پر کچھ مختلف طریقے سے عمل بھی کرتے رہے ہیں۔ پہلے کسی کو اعزازی منتظم بنا کر ڈیڑھ دن منتظمی کی سیٹ پر بٹھاتے ہیں، اور اس کے بعد معطل کر دیتے ہیں۔ :love:
نبیل بھیا ہم اپنے منصوبے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں ۔:wasntme:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے۔ بلکہ کچھ سال تک ہم اس پر کچھ مختلف طریقے سے عمل بھی کرتے رہے ہیں۔ پہلے کسی کو اعزازی منتظم بنا کر ڈیڑھ دن منتظمی کی سیٹ پر بٹھاتے ہیں، اور اس کے بعد معطل کر دیتے ہیں۔ :love:
کسی نے "ایک دن کی بادشاہت" کی داستاں بھی رقم کی ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
1۔تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد(کارڈ اور تہنیتی پیغامات)
مجھے بھی دینے ہیں کافی سارے کارڈز۔۔۔ بلاوجہ ہی۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوووووو

2۔غزلیں/نطمیں تحت الفظ پڑھنے کا مقابلہ(راحیل فاروق، @فاتح۔۔۔اب تک اِن دو لوگوں کی شاعری ہی سنی ہے میں نے)
مقابلہ کیا ہوگا؟ اگر لوگوں کو شاعری سننے سے متنفر کرنے کا کوئی مقابلہ ہے تو میری آواز کام آسکتی ہے۔ الحمداللہ۔ کافی سارے محفلین سے سند مل سکتی ہے اس بارے میں۔۔۔ اوپری دونوں سے بھی بھلے سند لے لیں۔

مقدس کا مشاعروں سے کیا تعلق۔۔۔۔ :eek:

آپس میں ہی کھیلتے رہو۔۔۔ ساہنوں کی۔۔۔

5۔ پچھلے سالوں میں محفلین نے جو ایک دوسرے کے خاکے لکھے،اُن کا مقابلہ بھی ہوسکتا ہے۔ یہ عرصہ چند سالوں پہ محیط ہوسکتا ہے۔مثال کے طور پہ پچھلے پانچ سال میں جو جو خاکے لکھے گئے اُن کا مقابلہ
محفلین نے ایک دوسرے کے خاکے کب لکھے اور وہ کہاں ہیں؟ یاحیرت یہ کب ہوا۔۔۔۔ o_O

6۔فوٹوگرافی کا مقابلہ (تازہ ترین فوٹوگرافی)
صرف صبح کے وقت کھینچی تصویر شامل ہوگی کیا۔ :p

7۔ فی البدیہہ جملہ بازی کا مقابلہ
یہ کیا ہوتا ہے؟ توبہ فوری فوری جواب دینے کا سوچ کر بھی طبیعت گھبراتی۔

8۔ اس سال محفل کا بہترین کک
ملائکہ یاد آگئی اس سے۔ پتا نہیں کہاں غائب ہو گئی وہ۔ ویسے بزعم خود شیف تو فرحت کیانی بھی ہیں۔ لیکن وہ دو ڈھائی سال میں ایک آدھی بار ہی کچھ بناتی ہیں۔

9۔اس سال بہترین حاضر جواب محفلین
یہ کیا "بدتمیز محفلین" کا نیا نام رکھا ہے۔ :devil:

10۔سال کا بہترین شاعر
کیوں دشمنی مول لینے پر تلی ہیں۔ :idontknow:

11۔ اس ایک سال میں سب سے زیادہ دھاگے کھولنے کا اعزاز کس کے پاس آیا۔
ظاہری بات ہے میرے پاس۔ پر چونکہ ہنگامے سے طبیعت گھبراتی ہے اس لیے اپنا نام نہیں دوں گا۔

12۔اس سال امن کا سفیر/امن کی فاختہ کا ایوارڈ
یہ جنگ کرنے والوں اور امن کرانے والوں کی مشترکہ سازش ہے۔ جس نے جنگ شروع کروائی۔ اس کو بھی برابری کا حصہ ملنا چاہیے۔ ورنہ اگر جھگڑا ہی نہ ہوتا تو امن کا سفیر پورا سال مکھیاں مارتا۔ :silent3:

۔۔۔لو جی میرے ہتھ تھک گئے ۔ہن کوئی ہور وی بولو۔۔۔:D
ہم جب بولتے ہیں تو زبان تھکتی ہے۔ قسم سے کبھی ہاتھ نہیں تھکے۔

سال کے سب سے آلکسی رکن کا انتخاب۔ میرا نام مت دیا جائے۔ میں ایک "چست سست" ہوں۔:devil3:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے بھی دینے ہیں کافی سارے کارڈز۔۔۔ بلاوجہ ہی۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوووووو

مقابلہ کیا ہوگا؟ اگر لوگوں کو شاعری سننے سے متنفر کرنے کا کوئی مقابلہ ہے تو میری آواز کام آسکتی ہے۔ الحمداللہ۔ کافی سارے محفلین سے سند مل سکتی ہے اس بارے میں۔۔۔ اوپری دونوں سے بھی بھلے سند لے لیں۔

مقدس کا مشاعروں سے کیا تعلق۔۔۔۔ :eek:

آپس میں ہی کھیلتے رہو۔۔۔ ساہنوں کی۔۔۔

محفلین نے ایک دوسرے کے خاکے کب لکھے اور وہ کہاں ہیں؟ یاحیرت یہ کب ہوا۔۔۔۔ o_O

صرف صبح کے وقت کھینچی تصویر شامل ہوگی کیا۔ :p

یہ کیا ہوتا ہے؟ توبہ فوری فوری جواب دینے کا سوچ کر بھی طبیعت گھبراتی۔

ملائکہ یاد آگئی اس سے۔ پتا نہیں کہاں غائب ہو گئی وہ۔ ویسے بزعم خود شیف تو فرحت کیانی بھی ہیں۔ لیکن وہ دو ڈھائی سال میں ایک آدھی بار ہی کچھ بناتی ہیں۔

یہ کیا "بدتمیز محفلین" کا نیا نام رکھا ہے۔ :devil:

کیوں دشمنی مول لینے پر تلی ہیں۔ :idontknow:

ظاہری بات ہے میرے پاس۔ پر چونکہ ہنگامے سے طبیعت گھبراتی ہے اس لیے اپنا نام نہیں دوں گا۔

یہ جنگ کرنے والوں اور امن کرانے والوں کی مشترکہ سازش ہے۔ جس نے جنگ شروع کروائی۔ اس کو بھی برابری کا حصہ ملنا چاہیے۔ ورنہ اگر جھگڑا ہی نہ ہوتا تو امن کا سفیر پورا سال مکھیاں مارتا۔ :silent3:

ہم جب بولتے ہیں تو زبان تھکتی ہے۔ قسم سے کبھی ہاتھ نہیں تھکے۔

سال کے سب سے آلکسی رکن کا انتخاب۔ میرا نام مت دیا جائے۔ میں ایک "چست سست" ہوں۔:devil3:
میں تو ملائکہ کو ہی آواز لگانے کے لیے آج محفل پر آئی تھی۔
دیکھیں جی شیف شیف ہوتا ہے چاہے اصلی والا ہو یا میری طرح موسمی۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میرے ذہن میں ایک خیال کئی دن سے سے چل رہا ہے کہ اداروں کی سالگرہ پہ سب ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں،کارڈ بھیجتے ہیں تو کیوں نہ محفل کی سالگرہ پہ ہم محفلین ایک دوسرے کو مبارکباد اور کارڈ بھیجیں۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جس کا کارڈ سب سے اچھا ہو، اُسے کوئی ایوارڈ دیا جائے انتظامیہ کی طرف سے۔ یا کمیٹی بنائی جائے تو اُس کمیٹی کی طرف سے۔
سب مل کے کہیں
بہت تخلیقی ذہن ہے ماشاءاللہ میرا۔:D
سب مِل کے کہیں ماشاءاللہ!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
 
Top