تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

فرقان احمد

محفلین
تو محفلین اپنے دل کی ڈھرکن کو سنبھالیں ،ہم اپنے نایاب اور زبردست آئیڈیا کی نقاب کشائی کرنے لگے ہیں ۔تالیاں
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap::clap::clap: :clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap:
دھاگے کا عنوان ہے !
ایک دن کا اعزازی منتظم اعلی۔
طریقہ کار یہ ہوگا کہ ہم محفلین مل کر اعزازی منتظم ڈھونڈ کر منتظمین کے حضور پیش کریں گے ۔ہر محفلین اعزازی منتظم کے لیے اپنی پسند کا ایک نام متعلقہ لڑی میں دے گا ۔(جوکہ سالگرہ کے آغاز کے ساتھ ہی کھولی جائے گی)
اگر منتظمین مناسب سمجھیں گے تو وہ خوش نصیب محفلین کو ایک دن کا منتظم نامزد کریں گے ۔منتظم کے اعزاز کی مدت سالگرہ کے پورےمہینے تک ہوگی ۔
تمام محفلین کی جانب سے ووٹنگ مکمل ہو جانے کے بعد نام کا اعلان ہوگا ۔
یہ تھا ہمارا آئیڈیا ،اب آپ محفلین مشورہ دیں ، شرائظ میں جو بھی کمی بیشی ہو وہ پوری کریں تاکہ ہم اس سلسلے کا آغاز کرنے کی تیاریاں کریں۔
نبیل بھائی ابن سعید بھائی آپ صاحبان کی بھی توجہ درکار ہوگی۔
دیکھیے، نظام سقہ کسے بنایا جاتا ہے! :)
 
جاسمن

لائبریرین

اچھا کچھ دن پہلے میرے ذہن میں بھی یہی خیال آیا تھا لیکن سالگرہ کے حوالے سے نہیں۔ ویسے ہی۔ کہ ایک دن کی نظامت ملے تو کیا ہی بات ہے۔ کون آرہا ہے،کون جا رہا ہے، کون کہاں کیا بات کر رہا ہے؟ کس مراسلہ کو مٹانا ہے تو کس کو بچانا ہے؟
نطامت کا بھی کیا نشہ ہے! مجھے تو سوچ کر ہی مزہ آرہا ہے۔ بھئی سب لوگ اپنے ووٹ مجھے دیں گے ناں!!!:):D:LOL:
نظام سقہ جیسی حکومت
ویسے خیال بہت اچھا ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
ہائےےےےےےے۔۔۔ کیا کیا حسرتیں ۔۔۔
مجھے اگر نظامت ملے تو بدلے لوں گن گن کے۔۔:D:sneaky::p
اب غلط مت سمجھیے گا۔۔۔۔:unsure:
 
عثمان

محفلین
تو محفلین اپنے دل کی ڈھرکن کو سنبھالیں ،ہم اپنے نایاب اور زبردست آئیڈیا کی نقاب کشائی کرنے لگے ہیں ۔تالیاں
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap::clap::clap: :clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap:
دھاگے کا عنوان ہے !
ایک دن کا اعزازی منتظم اعلی۔
طریقہ کار یہ ہوگا کہ ہم محفلین مل کر اعزازی منتظم ڈھونڈ کر منتظمین کے حضور پیش کریں گے ۔ہر محفلین اعزازی منتظم کے لیے اپنی پسند کا ایک نام متعلقہ لڑی میں دے گا ۔(جوکہ سالگرہ کے آغاز کے ساتھ ہی کھولی جائے گی)
اگر منتظمین مناسب سمجھیں گے تو وہ خوش نصیب محفلین کو ایک دن کا منتظم نامزد کریں گے ۔منتظم کے اعزاز کی مدت سالگرہ کے پورےمہینے تک ہوگی ۔
تمام محفلین کی جانب سے ووٹنگ مکمل ہو جانے کے بعد نام کا اعلان ہوگا ۔
یہ تھا ہمارا آئیڈیا ،اب آپ محفلین مشورہ دیں ، شرائظ میں جو بھی کمی بیشی ہو وہ پوری کریں تاکہ ہم اس سلسلے کا آغاز کرنے کی تیاریاں کریں۔
نبیل بھائی ابن سعید بھائی آپ صاحبان کی بھی توجہ درکار ہوگی۔
میرا خیال ہے کہ "اعزازی منتظم" کو "انتخابات" کے بعد محض اعزازی ہی ہونا چاہیے۔ یعنی آپ اس کے لتے تو لے سکیں لیکن وہ کر ککھ نہ سکے۔ :)
 
عثمان

محفلین
مزید برآں ۔۔ منتظم اعلی یا مدیر اعلی کی طرز پر آپ اسے منتظم اعزازی کہہ سکتے ہیں۔
مدت مکمل ہونے کے بعد محض "اوئے اعزازی" بھی کافی ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
بجو! ہمارے خیال میں تو "اردو محفل گوٹ ٹیلنٹ" سیزن ون ہونا چاہیے۔ سبھی اتنے قابل ہیں کہ ایک سے بڑھ کر ایک اور پھر ہم جو بھی تجویز سوچتے ہیں کوئی نا کوئی کہتا ہے کہ کسی طبقے سے نا انصافی ہوئی کیونکہ وہ طبقہ اس کیٹگری میں شامل نہ تھا۔ جیسے حمیرا بجو نے بھی اوپر ذکر کیا اور پچھلی سالگرہ کی تیاری کے دوران بھی یہ بات سامنے آئی۔ تو ہم اردو محفل گوٹ ٹیلنٹ کرواتے ہیں۔ جس میں ہر قسم کا ٹیلنٹ شامل کیا جائے۔ جس کے پاس جو بہترین ہو۔ لکھائی، گائیکی، شاعری، فوٹوگرافی یا جو دنیا کا کوئی بھی ٹیلنٹ۔۔۔! اور یہ بھی ضروری نہیں کہ مقابلہ ہی ہو۔ بلکہ اگر زیادہ سے زیادہ محفلین اپنی کوئی بھی تخلیق یا فن جو وہ چاہیں شئیر کریں تو کون جانے کہ یہ لڑی کے علاوہ ایک زبردست کولیکشن بھی بن جائے۔:)

یہ صرف ایک تجویز ہے۔ آپ کی آراء کے مطابق اس کو مزید موڈیفائی کیا جا سکتا ہے۔
بعض تعلیمی اداروں میں طلبہ کی مختلف ہم نصابی سرگرمیوں پہ مبنی ہفتہ منایا جاتا ہے اور ایک ہی وقت میں کئی مقابلہ جات ہورہے ہوتے ہیں۔
 
میرا خیال ہے کہ "اعزازی منتظم" کو "انتخابات" کے بعد محض اعزازی ہی ہونا چاہیے۔ یعنی آپ اس کے لتے تو لے سکیں لیکن وہ کر ککھ نہ سکے۔ :)
عثمان بھائی جو بھی اعزازی منتظم منتخب ہو تو اس کے کوائف نامے میں محفلین کی جگہ اعزازی ناظم یا اعزازی منتظم کر دیا جائے۔
 
عثمان

محفلین

جاسمن

لائبریرین
1۔تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد(کارڈ اور تہنیتی پیغامات)
2۔غزلیں/نطمیں تحت الفظ پڑھنے کا مقابلہ(راحیل فاروق، @فاتح۔۔۔اب تک اِن دو لوگوں کی شاعری ہی سنی ہے میں نے)
3۔مشاعرہ(ہمیشہ کی طرح)(محمد تابش صدیقی محمد خلیل ارحمن مقدس)
4۔لکھائی کا مقابلہ(فاتح)
5۔ پچھلے سالوں میں محفلین نے جو ایک دوسرے کے خاکے لکھے،اُن کا مقابلہ بھی ہوسکتا ہے۔ یہ عرصہ چند سالوں پہ محیط ہوسکتا ہے۔مثال کے طور پہ پچھلے پانچ سال میں جو جو خاکے لکھے گئے اُن کا مقابلہ
6۔فوٹوگرافی کا مقابلہ (تازہ ترین فوٹوگرافی)
7۔ فی البدیہہ جملہ بازی کا مقابلہ
8۔ اس سال محفل کا بہترین کک
9۔اس سال بہترین حاضر جواب محفلین
10۔سال کا بہترین شاعر
11۔ اس ایک سال میں سب سے زیادہ دھاگے کھولنے کا اعزاز کس کے پاس آیا۔
12۔اس سال امن کا سفیر/امن کی فاختہ کا ایوارڈ
۔۔۔لو جی میرے ہتھ تھک گئے ۔ہن کوئی ہور وی بولو۔۔۔:D
 
جاسمن

لائبریرین
مقدس کو اللہ کروٹ کروٹ آسانیاں اور خوشیاں نصیب کرے۔ آمین! :Dمحفل کی انتہائی تیز رفتار اور متحرک رکن ہے۔ آج کل اپنے گھر اور خاص طور پہ بیٹے کی مصروفیات ہیں۔ مقدس سے التماس ہے کہ سالگرہ کی تیاریوں میں مقدور بھر حِصہ لے۔
 
Top