تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

یاز

محفلین
نبیل کیا یہ ممکن ہے کہ اس طرح کے ایک آدھ گراف محفل کے فرنٹ اینڈ پر بھی دستیاب ہوں؟
یا کسی لنک کو کلک کر کے x دنوں کی ایکٹیوٹی وغیرہ دیکھی جا سکے۔
x میں نمبرز کا ڈراپ ڈاؤن مینیو ہو سکتا ہے، جس سے دنوں کی تعداد منتخب کی جا سکے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اور اب رہ گئے ہیں پندرہ ہزار۔۔ :)

اور اب رہ گئے ہیں چودہ ہزار۔۔۔ :)
جب دس ہزار پیغامات باقی رہ جائیں گے تو فورم پر دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دیں گے۔ اور اس موقعے کے شایان شان ایک اور تقریب منعقد کریں گے۔ :)
 
یعنی آپ ادارے کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں-
ادارہ حاضرِ خدمت ہے- ;)

اور اب رہ گئے ہیں چودہ ہزار۔۔۔ :)
جب دس ہزار پیغامات باقی رہ جائیں گے تو فورم پر دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دیں گے۔ اور اس موقعے کے شایان شان ایک اور تقریب منعقد کریں گے۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
اور اب رہ گئے ہیں چودہ ہزار۔۔۔ :)
جب دس ہزار پیغامات باقی رہ جائیں گے تو فورم پر دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دیں گے۔ اور اس موقعے کے شایان شان ایک اور تقریب منعقد کریں گے۔ :)

اور اب رہ گئے ہیں تیرہ ہزار پیغامات۔۔ :)
کاؤنٹ ڈاؤن سٹارٹ ہونے ہی والا ہے۔ :)
 

نکتہ ور

محفلین

نبیل

تکنیکی معاون
مریم افتخار ، غمناک ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گنتی ختم ہونے کے بعد یہ غوطہ تو لگنا ہی تھا۔ :)
اب بارہ ہزار سے کم پیغامات رہ گئے ہیں۔ کاؤنٹ ڈاؤن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ :)
 
مریم افتخار ، غمناک ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گنتی ختم ہونے کے بعد یہ غوطہ تو لگنا ہی تھا۔ :)
اب بارہ ہزار سے کم پیغامات رہ گئے ہیں۔ کاؤنٹ ڈاؤن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ :)
ویسے اگر سبھی محفلین کمر کس لیں تو اتنے پیغامات ایک دن کا کام ہیں! :rolleyes:
 

یاز

محفلین
کس چیز سے کسنی ہے ؟ :) :) :)
یقیناَ پیچ کس سے
31RpaphLCAL.jpg
 
Top