سید شہزاد ناصر
محفلین
سدھراں= امیدیںسید شہزاد ناصر اس کا مطلب بتائیے پلیز!
اچواہی = بے چینی
مطلب یاروں نے ایسی بے رخی دکھائی کہ ان سے امید ہی ختم ہو گئی اور جب امید ختم ہو جائے تو امید پوری ہونے کا جو بے چینی سے انتظار ہوتا ہے وہ بھی ختم ہو گئی
سدھراں= امیدیںسید شہزاد ناصر اس کا مطلب بتائیے پلیز!
زیادہ بہتر فلک شیر بھائی بتا سکتے ہیںسید شہزاد ناصر اس کا مطلب بتائیے پلیز!
یہ ربط کام نہیں کر رہا۔Books Written by Muhammad Y – Punjnud.com
اس ربط پر محمد یعقوب آسی صاحب (جن کو مرحوم لکھتے کلیجہ منہ کو آتا ہے) کی تمام تصنیفات دستیاب ہیں
بھائی صاحب مرحوم لکھنابھی ایک دعا کے زمرے میں آتا ہے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے دعائیہ کے طور پر ہی لکھ لیں ۔۔۔جیسے ہم نے انا للہ وا انا الیہ راجعون کو صرف موت سے منسوب کردیا ہے حالانکہ یہ تو زندگی دینے والی آیت ہے ۔۔۔شاید، میں کبھی آپ کے نام کے ساتھ مرحوم لکھنے کی ہمت نہ کر سکوں ۔۔۔۔
جی، آپ درست کہتے ہیں۔ لیکن مرحوم لکھتے ذاتی طور پر چوٹ زیادہ لگتی ہے۔ اس لیے انا للہ و انا الیہ راجعون لکھتا ہوں۔ اسی بات کی وجہ سے میں نے اپنے غم کا اظہار کیا، مرحوم لکھنے سے انکار نہیں!بھائی صاحب مرحوم لکھنابھی ایک دعا کے زمرے میں آتا ہے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے دعائیہ کے طور پر ہی لکھ لیں ۔۔۔جیسے ہم نے انا للہ وا انا الیہ راجعون کو صرف موت سے منسوب کردیا ہے حالانکہ یہ تو زندگی دینے والی آیت ہے ۔۔۔
اردو کی برقی کتابوں یا بزم اردو لائبریری سے چوری کی کوئی معافی ہے یا نہیں؟پنجند کی سائٹ پر تلاش کی سہولت ہے، وہاں آسی بھائی کا نام ٹائپ کرنے سے ساری وہ کتابیں مل جائیں گی جو انہوں نے اردو کی برقی کتابوں یا بزم اردو لائبریری سے چرائی/حاصل کی ہیں۔ یہی تلاش اردو کی برقی کتابیں اور بزم اردو لائبریری میں بھی کی جا سکتی ہے۔