تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

تو شعیب بھائی آپ نے شاہ جی کے خوش آمدید کےلئے “مولویوں“ کو سڑک پر کھڑا کیا ہوا ہے۔ :p

واقعی مجھے تو ایک ماہ ہی ہوا ہے واپس آئے ہوئے۔ میں تو سمجھا تھا کہ سال بھر ہوگیا ہے خیر “ کٹ ہی جائے گا آہستہ آہستہ“
 
کیوں انہوں نے دم پڑھا ہوا ہے۔ “ دافع مولویات“
ویسے انہوں نے اسلام آباد پر چڑھائی تو کی ہوئی ہے میں سمجھا شاید آپ نے شاہ جی کے استقبال کو روانہ کردیے ہیں۔
 
شعیب بھائی قانون پاس ہوچکا ہے کہ “شتونگڑے“ لگانے والوں‌کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی۔ اور آپ تو خود وکیل ہو مطلب سمجھ دار بندے ہو:
 

شعیب صفدر

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
شعیب بھائی قانون پاس ہوچکا ہے کہ “شتونگڑے“ لگانے والوں‌کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی۔ اور آپ تو خود وکیل ہو مطلب سمجھ دار بندے ہو:
کبھی عدالت نے اپنے بندے کے خلاف تادیبی کاروائی کی اجازت دی ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نہیں ناں۔۔۔۔۔ ویسے معاملہ لٹکانا ہو تو سو بسم اللہ ۔۔۔۔ عالت کے چکر اچھے نہیں ہوتے میرا کیا ہے میں تو ویسے ہی کورٹ آتا جاتا ہوں اپنی فکر کرے جناب
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپ کے پوچھنے پر میں نے آپ کو کہا بھی تھا کہ میں نے کچھ بھیجنا ہے۔

اصل میں ایک اونٹ کا بچہ بھیجنا تھا لیکن آپ نے لفٹ ہی نہیں کروائی اور اب آپ کے دوبارہ جانے تک تو وہ پورا اونٹ بن چکا ہو گا۔ پہلے آدھی ٹکٹ لگنی تھی اب پوری لگے گی۔ کروا دیا نا نقصان۔
 

تیشہ

محفلین
اسے یاد نیہں رہا ہوگا ، اب پورا اونٹ ہی بننے دئجئے پھر خود اس پر سوار ہوکے نکل جائیے گا ، :p
 

شمشاد

لائبریرین
مشورہ برا نہیں ہے۔ اس پر سنجیدگی سے سوچا جا سکتا ہے۔
بس تھوڑا وقت زیادہ لگے گا۔
 
اب سوچنے کا کیا فائدہ۔ شاہ جی تو کب کے نکل چکے
ادھر بوچھی کے ہاتھ ہماری طرف بھیج دیں اونٹ دوچار سو مین تو بک ہی جائے گا :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
راجہ صاحب کچھ تو خیال کریں، سعودی اونٹ ہے، اتنا بھی سستا نہیں ہے، دو چار سو میں تو اس کے پائے ہی ملیں گے۔ اور آپ پورا اونٹ لینے کے چکر میں ہیں۔
 

رضوان

محفلین
اونٹ کی قدر ریگستان والوں سے پوچھیں ۔ لیکن شمشاد صاحب آپ خیمے میں سے اونٹ کو کیسے نکالیں گے؟ طریقہ با تصویر ہمیں بھی بھیجیے گا۔ 2007 سے پہلے پہلے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان صاحب وہ زمانے لد گئے جب اونٹ کو باربرداری کے لیئے استعمال کرتے تھے، اب صرف اور صرف کھانے کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔

ریگستان میں باربرداری کے لیئے 4x4 اور 4x6, 6x6 گاڑیاں ہیں۔

Arabs shifted themselves from camels to cars.
 

تیلے شاہ

محفلین
ارے صاحب مشکل سے 20 دن ہی گزارے ہیں
ابھی بھی دوست ناراض تھے کے ان کے ساتھ کھانا نہیں کھایا
 

شمشاد

لائبریرین
تو کوئی بات نہیں، یہاں مل کے کھا لیتے ہیں، ویسے میں آج آ رہا ہوں آپ کے علاقے میں۔ نو بجے کے بعد آؤں گا۔
 

تیلے شاہ

محفلین
ماوراء کیا حال ہیں بڑا Offical Type کا ویلکم کیا ھے
کیا بات ہے،جلدی سے بتاؤ اور باجو کہاں ہیں اتنے دنوں سے نظر نہیں آرہی ہیں
 
Top