تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی میں نے سوچا کہ پھر سے پاکستان جانے کی تیاری شروع ہے تو اس دھاگے کو دیکھیں۔
 

فریب

محفلین
اب تو لگتا ہے اس دن ہی بتائیں گے جب جانے کے لیے تیار ہوں‌گے اور کہیں گے کہ اگر ملنا ہے تو مل لیں میں‌جا رہا ہوں قربان ہونے اور قید ہونے
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی باتوں کا یقین تب ہی آتا ہے جب تعبیر مل جاتی ہے، پہلے خواب ہی لگتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
اب تو لگتا ہے اس دن ہی بتائیں گے جب جانے کے لیے تیار ہوں‌گے اور کہیں گے کہ اگر ملنا ہے تو مل لیں میں‌جا رہا ہوں قربان ہونے اور قید ہونے

ایسی بات نہیں ہے ، انہوں نے تو کب کا بتایا ہوا ہے کہ ان کی عید کے بعد شادی ہو رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
اب تو لگتا ہے اس دن ہی بتائیں گے جب جانے کے لیے تیار ہوں‌گے اور کہیں گے کہ اگر ملنا ہے تو مل لیں میں‌جا رہا ہوں قربان ہونے اور قید ہونے

اور تو اور انہوں نے تو بھاری مقدار میں سمگل کرنے کے لیے سونا بھی خرید لیا ہے :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
تو پھر تیلے بھائی نے واقعی میں اپنی اس محفل کے پولیس سٹیشن میں تعیناتی کو کھرا کیا ہے :)
بےبی ہاتھی
 
Top