تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

فریب

محفلین
شمشاد بھائی کس چیز کے ریٹ دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ چین کا، چوڑیوں کا، لاکٹ کا ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
چوڑیوں کا نرخ ہے یہ 66 ریال
ہار اور سیٹ وغیرہ 72 ریال تک کا نرخ ہے۔

اور قیصرانی صاحب ریال کا بھاؤ 15 روپے 60 پیسے ہے 17 روپے نہیں۔
 

فریب

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی مجھے کل آسانی رہے گی بھاؤ تاؤ کرنے میں اگر کوئی جانی پہچانی دوکان ہے تو اس کا نام بھی بتا دیں مزید آسانی کے لیے
 

فریب

محفلین
زکریا بھائی پاکستان جانے سے پہلے یہی ایک چیز ہوتی ہے جو خریدنے کی فرمائیش گھر والے ضرور کرتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
شکریہ شمشاد بھائی مجھے کل آسانی رہے گی بھاؤ تاؤ کرنے میں اگر کوئی جانی پہچانی دوکان ہے تو اس کا نام بھی بتا دیں مزید آسانی کے لیے

یہ میں نے آپ کو نسیم کے بازار کا نرخ بتایا ہے، بطحا میں اس سے کم ہی ہونا چاہیے۔

آپ کی کب روانگی ہے ؟
 

فریب

محفلین
یہ کوئی کہنے والی بات ہے شمشاد بھائی آپ تو ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہتے ہیں
 
Top