تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فریب نے کہا:
اب تو لگتا ہے اس دن ہی بتائیں گے جب جانے کے لیے تیار ہوں‌گے اور کہیں گے کہ اگر ملنا ہے تو مل لیں میں‌جا رہا ہوں قربان ہونے اور قید ہونے

اور تو اور انہوں نے تو بھاری مقدار میں سمگل کرنے کے لیے سونا بھی خرید لیا ہے :wink:
کہاں ہیں جناب
آپ بھی تو تیاری میں مصروف ہیں
سنا ہے آجکل بزنس سے ہی فرصت نہیں ہے آپ کو
ہمیں بھی کوئی سستی سے کار دلا دیں جناب
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی 120 دن کے بعد تو روزے بھی ختم نہ ہوں گے۔ واردات کی تاریخ کون سی ہے؟

او اچھا اب سمجھا پاکستان جانے میں 120 دن رہ گئے ہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شاہ جی 120 دن کے بعد تو روزے بھی ختم نہ ہوں گے۔ واردات کی تاریخ کون سی ہے؟

او اچھا اب سمجھا پاکستان جانے میں 120 دن رہ گئے ہیں۔
ہاں جیییییی
واردات۔۔۔۔۔۔ :shock:
عید کے دوسرے دن سے کام سٹارٹ ہو جائے گا
انشاء اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے اس دفعہ پاکستان میں 29 روزے ہوں اور ایک ہی عید منائی جائے، ہر دفعہ کی طرح دو عیدیں نہ ہوں، نہیں تو ایک دن اور انتظار کرنا پڑے گا :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
86 اور 66، میں‌سمجھا نہیں۔ کیا یہ ریال میں‌سونے کے بھاؤ کی بات ہو رہی ہے۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
تو یہ 10 گرام کا ریٹ ہے کہ تولے کا؟ کیونکہ 100 ریال 1700 روپے کے بنیں گے تقریباً۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں ریٹ 15000 کو چھو رہا تھا، اور وہاں 1700 روپے میں؟ میرا حساب واقعی بہت کمزور ہے۔ :(
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
جناب ایک گرام کا ہے 10گرام تو 600 میں یعنی 9600 کا بنے گا تقریباً‌ ویسے میں کل گولڈ خریدنے جا رہا ہوں‌ پھر درست ریٹ معلوم ہو گا
 
Top