شہزی مشک
محفلین
میرے خیال میں انڈیا میں اردو کی کتاب میں ہےیہ نظم کراچی کے نصاب میں شامل نہیں تھی اس لئے میں آج پہلی بار پڑھ رہی ہوں
اچھی نظم ہے
میرے خیال میں انڈیا میں اردو کی کتاب میں ہےیہ نظم کراچی کے نصاب میں شامل نہیں تھی اس لئے میں آج پہلی بار پڑھ رہی ہوں
اچھی نظم ہے
میرے خیال میں انڈیا میں اردو کی کتاب میں ہے
سن 1994 عیسوی میں ہم نے دوسری جماعت پاس کی۔ شاید یہ نظم دوسری میں تھی۔ اور غالب امکان ہے کہ یہ مولانا محمد اسماعیل میرٹھی کی ہے۔ کل میری والدہ بتا رہی تھیں کہ
"جو تم اُس کو پکڑنے جاؤ
بادل میں چھپ جائے چاند"
یہ ایک شعر بھی اسی کا ہے۔
میں نے کل رومن میں تلاش کی تھی گوگل پر اور یہاں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔
پاکستانی پنجاب ٹیکٹ بک بورڈ کی دوسری میں تھی شاید 1994 عیسوی تک۔میرے خیال میں انڈیا میں اردو کی کتاب میں ہے
اردو میں پہلے دوسرا شعر تلاش کیا تھا۔ پہلا یاد نہیں تھا۔ پھر رومن میں ملی۔جی یہ نظم حامد اللہ افسر کی ہے اور اگر اردو میں لکھ کر تلاش کرتے تو یہیں اپنی محفل ہی میں آپ کو مکمل نظم مل جاتی۔
آپ کا نام ٹیگ نہیں ہوا تھا۔ میں نے اس دھاگے میں کئی بار کوشش کی تھیجی ہاں میرے یہاں ہے ۔میں نے نصاب میں تو یہ کتاب نہیں پڑھی ۔لیکن کچھ بچوں کو پڑھانے کا اتفاق ہوا ۔اس میں یہ نظم تھی حصہ یاد نہیں غالبا پہلی یا دوسری ہوگی۔
جی یہ نظم حامد اللہ افسر کی ہے اور اگر اردو میں لکھ کر تلاش کرتے تو یہیں اپنی محفل ہی میں آپ کو مکمل نظم مل جاتی۔
اچھا! محمد وارث بھائی! اب وہ اصل نظم جو آپ کے ارسال کردہ دھاگے میں ہے وہ یہاں اوپر پہلے مراسلے میں چسپاں کر دیں۔ میرے والی نظم میں کئی غلطیاں ہیں۔ میرے والی حذف کرکے اس کی جگہ وہ لکھ دیں۔ پیشگی شکریہاچھا کیا آپ نے قبلہ، میری بھی بچپن کی بہت سی حسین یادیں تازہ ہو گئیں اس سے۔ مجھے جب یہ نظم یاد ہوئی تھی تو دن رات اسے الاپتا رہتا تھا
اچھا! محمد وارث بھائی! اب وہ اصل نظم جو آپ کے ارسال کردہ دھاگے میں ہے وہ یہاں اوپر پہلے مراسلے میں چسپاں کر دیں۔ میرے والی نظم میں کئی غلطیاں ہیں۔ میرے والی حذف کرکے اس کی جگہ وہ لکھ دیں۔ پیشگی شکریہ
جی اوکے! ترجمہ درست کر کے میں آپ کو دیتا ہوں آپ وہ بھی پیسٹ کر دیجیے گا۔جی قادری صاحب، اردو نظم تو میں نے درست کر دی ہے لیکن ہندی ترجمہ آپ کو خود ہی درست کرنا ہوگا
وارث بھائی آپ کی ریسرچ کے باوجود بھی آپ کی نظم میں کچھ الفاظ ہمارے نصاب والی نظم سے تبدیل ہیں۔
مثلا
کیا کیا کھیل دکھائے چاند
صحیح فرمایا اعجاز صاحب آپ نے، یہ نظم ہم نے بھی تیسری جماعت کی اردو کی کتاب میں پڑھی تھی اور آج بھی یہ نظم اتنی ہی تازہ ہے جتنی اس وقت تھی۔ آج بھی وہی لطف دیتی ہے جو بچپن میں دیتی تھی۔ بہت بہت شکریہ! عبد الرزاق قادری صاحبچانْد
تم ندی پر جا کر دیکھوجب ندی میں نہائے چاندڈبکی لگائے، غوطہ کھائےڈر ہے ڈوب نہ جائے چاندکرنوں کی ایک سیڑھی لے کرچھم چھم اترا آئے چاندجُھولے میں پانی کی لہروں کےکیا کیا پینگ بڑھائے چاندہنس ہنس کر ندی کے اندرروتوں کو بھی ہنسائے چاندجب تم اُس کو پکڑنے جاؤبادل میں چھپ جائے چاندپھر چُپکے سے نکل کر دیکھےاور پھر خود کو چھپائے چانداب ہالے میں چپ بیٹھا ہےکیا کیا روپ دکھائے چاندچاہے جدھر کو جاؤ افسرساتھ تمھارے جائے چاندचाँदतुम नदी पर जाकर देखोजब नदी में नहाई चाँदकिरणों के इक सीढ़ी लेकरजगमग करता आए चाँदहंस हंस कर नदी मेंरूतों को हनसाए चाँदचुपके चुपके निकल कर देखेऔर फिर मुँह को छिपाए चाँदकैसी लगाई डुबकी उसनेडर है डूब न जाए चांदअब पानी में छप के देखोक्याक्याखेल दिखाए चाँदरात को गर जाओ अक्सरसाथ तुम्हारे जाए चांदतुम नदी पर जाकर देखोजब नदी में नहाई चाँद
اس اردو اور ہندی میں فرق ہے۔ اب اس کو نبھانے کی ذمہ داری میں آپ کو سونپتا ہوںصحیح فرمایا اعجاز صاحب آپ نے، یہ نظم ہم نے بھی تیسری جماعت کی اردو کی کتاب میں پڑھی تھی اور آج بھی یہ نظم اتنی ہی تازہ ہے جتنی اس وقت تھی۔ آج بھی وہی لطف دیتی ہے جو بچپن میں دیتی تھی۔ بہت بہت شکریہ! عبد الرزاق قادری صاحب
اس اردو اور ہندی میں فرق ہے۔ اب اس کو نبھانے کی ذمہ داری میں آپ کو سونپتا ہوں
شکریہ جناباَ لاٹ آف دھنیَ واد فارقلیط رحمانی