تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

غالب کی زمین میں کہی گئی نعت کا ایک شعر اور مقطع

سنگِ درِ حضور سے ہم کو خدا نہ صبر دے
جانا ہے سر کو جا چکے دل کو قرار آئے کیوں
ہے تو رضا نرا ستم جرم پر گر لجائیں ہم
کوئی بجائے سوزِ غم سازِ طرب بجائے کیوں

احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
 

محمداحمد

لائبریرین
وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے تو
ترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے

شکیل بدایونی
 
Top