1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

خالد محمود چوہدری نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 12, 2019

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    قبلہ.....قابل صد احترام..محترم...آپ کی حوصلہ افزائ بصورت شاباش چہ جائیکہ قدوم سمت پشت کا تہہ دل سے مشکور ہوں م۔زید شرکاءِمحفل کی آگاہی کے لیے بر محل حقیقت افشانی دیگر دور حیرانی کردوں کہ مندر جہ بالا انشاء پرادی حضور ہی کی صحبت کا اثر ہے..
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 14, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یک نہ شد دو شد :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اور...بھیے...کیسے ہیں ....یہ کہاں .مٹر گشت کررہے ہیں..اتی رات کو....ہم تو موبائل سے ٹائپ کرنے کی پریکٹس مار ریے تھے...:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    زیدی صاحب ہمارے پاس بھی سمارٹ فون ہے، کوئی 3310 نہیں :LOL:

    ادھر تو ویک اینڈ ہے۔ کل پرسوں چھٹی، آپ اپنی خیر منائیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بندہ.سمارٹ ہونا چاہیے بس...اسی لیے ہم نے کبھی فون کی پروا نہیں کوئ بھی ہو اپنے ہاتھ آتے ہی سمارٹ ہو جاتا ہے اپنی تو خیر ہی خیر ہے...اور آپ کی بھی نیک مطلوب ہے...
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    379
    جزاک اللہ خیر
    بسرو چشم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    Balochistan Sajji Gulistan e Jouhar
    Karachi, Pakistan

    Address: Shalimar Shopping Center، Johar Mor Bridge, Karachi, 75400​

    Hours:
    6:45pm–2:30am​
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 15, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر محمد خلیل الرحمٰن آپ کی ہاں یا ناں کا انتظار ہے۔۔۔
    جواب سے ضرور نوازئیے۔۔۔
    شکریہ!!!
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    • متفق متفق × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    انیس الرحمن بھائی آپ کو دعوت دی جاتی ہے۔۔۔
    آپ کی تشریف آوری کے ہم سب منتظر ہیں!!!
     
    • متفق متفق × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی ابھی عدنان بھائی سے بات ہوئی ہے۔۔۔
    وہ کسی میدان میں بیٹھے سوت کات رہے ہیں!!!
    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کتنی مرتبہ کہنا ہوگا؟ ایک مرتبہ یا تین مرتبہ؟
    لیجیے صاحب ہماری جانب سے ہاں ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    تو پھر رشتہ پکا سمجھیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو مبارک ہو سید عمران بھائی ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اب اس فلسفیانہ جواب کو ہم کیا سمجھیںْ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لیجیے مبارک بادیں بھی ملنا شروع ہوگئیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر دل خوش کردیا آپ کی ہاں نے۔۔۔
    آپ کی ایک ہاں ہی ہزار کے برابر ہے!!!
    :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    خیر مبارک!!!
    :LOL::LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر