تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

خالد محمود چوہدری نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 12, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    رشتہ پہلے ہی سے پکا ہے۔۔۔
    اخوت و محبت کا!!!
    :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محبت سر محبت ۔۔۔ آپ سے محبت ہے اور یہ بھی یقین ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے۔ اس لیے دل لگی کر رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    صحیح کہا آپ نے۔۔۔
    لگتا ہے جیسے سر خلیل شفقت و محبت سے گُندھے ہوں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • متفق متفق × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    10,588
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    حیرانگی کی ریٹنگ:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. کاشف ملک

    کاشف ملک محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام و عليكم ،

    خالد صاحب آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ...
    ایسے تو حالات نہیں ...

    انشاءاللہ وقت مقررہ پر بندہ حاضر خدمت ہو گا ..
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,761
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    واہ جی واہ بہت عمدہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    بالآخر کراچی کے محفلین کی تیسری نشست کا بھی کامیاب انعقاد ہوگیا...
    میر انیس بھائی، کاشف ملک بھائی، حسان خان، انیس الرحمن بھائی اور عباس رضا بھائی کے سوا سب شریک دعوت ہوئے...
    امید ہے کہ اگلی کسی نشست میں یہ بھی شامل ہوں گے...
    کاشف بھائی کو اچانک ایک مسئلہ درپیش آگیا تھا جس کے باعث وہ شریک نہ ہوسکے...
    دعوت نہایت ہی پرلطف رہی...
    شکریہ دعوت کے میزبان خالد محمود چوہدری بھائی!!!
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 16, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  11. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    تصاویر اور مزید تفصیل کا انتظار رہے گا۔ خاص کر اکمل زیدی صاحب کی پانچ چھ غزلوں کا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فلسفی جی تفصیل تو ان شاءاللہ ضرور بیان کی جائے گی البتہ تصاویر اس ملاقات پر چند ہی بنائی گئی ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    الحمدللہ !
    اللہ کریم کا بے احسان ہے جس نے ہمیں اردو محفل فورم جیسی درسگاہ اور پر خلوص ،شفیق محفلین کی صحبت عطا فرمائی ،
    ہر ملاقات کی طرح یہ ملاقات بھی اعلی شاندار اور یادگاری رہی ،
    ہم خالد محمود چوہدری بھائی کی مہمان نوازی اور میزبانی پر یہہ دل سے شکر گزار ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ایک گروپ فوٹو بھی ہو تو کافی ہے۔ جو آپ نے کھینچی ہو، کیونکہ آپ کا نورانی چہرہ تو ہم دیکھ چکے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم نے تصویر کھینچی ضرور ہیں پر امین بھائی کے موبائل سے ،
    آپ خاطر جمع رکھیں یہاں تصویر ضرور پوسٹ کی جائیں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    مجھے بھی ٹیگ کریں کہاں کونسے دھاگے میں تفصیل اور تصاویر لگائی ہے۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    کونسی تصاویر بھائی یہ شریف لوگوں کی محفل ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دیکھیں کہاں شیئر کی جاتی ہیں ،
    ہوسکتا ہے اس ہی لڑی میں پوسٹ کی جائیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ جب تک اس پہلی احوال ملاقات سے لطف انداز ہو سکتے ہیں ۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 17, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر