تعارف تعارف

جعفر

محفلین
فدوی کو جعفر حسین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وجہءشہرت یا بدنامی اردو بلاگنگ۔ اردو محفل پر بہت مدت کے بعد آیا۔ وجہ اس کی یہ کہ اپنی منتخب بلاگی تحاریر کے مجموعے کو آپ احباب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا تھا۔
 
عثمان

محفلین
محفل میں خوش آمدید!
گویا صاحب بلاگ کے بعد اب آپ صاحب کتاب بھی ہو چکے۔ داد وصول کیجیے۔ :)
 
:aadab::welcome::AOA:
فدوی کو جعفر حسین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وجہءشہرت یا بدنامی اردو بلاگنگ۔ اردو محفل پر بہت مدت کے بعد آیا۔ وجہ اس کی یہ کہ اپنی منتخب بلاگی تحاریر کے مجموعے کو آپ احباب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین

آئیے آئیے قبلہ جعفر صاحب، خوش آمدید جناب۔ کہنا تو میں چاہ رہا ہوں کہ بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے لیکن لکھ رہا ہوں کہ دیر آید درست آید :)
 
ام اریبہ

محفلین
images
 
Top