تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

سیما علی

لائبریرین
لیکن ہمارے دل پہ تو چھریاں چل گئیں نا آپا۔۔
کسی نوک نوکیلے نائف کے جیسی۔
ایسے کیسے ہوسکتا ہے بٹیا اب تو آپ ہمیں اچھی طرح جانتی ہیں !!!!ہم دشمن پر نہں نوکیلی کوئی کوئی چیزیں سوچ سکتے ہیں کجا کہ آپ کے بارے میں خواب میں بھی ایسا سوچیں آپ تو ہماری پیاری بٹیا ہیں:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
گُلِ یاسمیں

سمجھا کریں نا آپا۔۔۔۔نظر لگ جاتی ہے نا اتنے سارے پیار کو۔۔۔ اس لئے ایسا لکھنا مجبوری تھی۔ ورنہ آپ تو جانتی ہیں کہ آپ ہمارے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہیں۔ :in-love::in-love::in-love:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سانپ کو پیٹنا ہوتا تو سواد بھی آتا۔ ;)

ہمارا مشورہ یہ ہے کہ آپ تھوڑا ٹائم منے کے پاس رہئیے۔۔۔
وہ بھی بہل جائے گا، آپ بھی، اور تمام محفلین بھی!!!

آپ کو ہمارے بیچ ضرور آنا ہے!!!

لیکن ہمارے دل پہ تو چھریاں چل گئیں نا آپا۔۔
کسی نوک نوکیلے نائف کے جیسی۔

میکوں کیوں سناؤندے پئے او ادّا عبدالروؤف :cool:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بیتی ہوئی یادو ہمیں اتنا نہ ستاؤ

لگتا ہی نہیں کہ یہ دو سال پہلے کے مراسلات ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے تو کل سے لے کر آج تک پہلے مراسلے سے آخری مراسلہ تک ایک ایک مراسلہ پڑھا...
ہنس ہنس کے اچھا حال ہوگیا!!!
وہی تو ۔۔۔ زبردست قسم کی گفتگو ہوئی ہے اس لڑی میں۔ اور زبان بھی ایسی کہ کبھی بولی نہ سنی تھی۔
معلوم پڑتا ہے کہ پہلے آپ نے یہ لڑی نہ دیکھی تھی ۔
 
Top