تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

سیما علی

لائبریرین
اتنی لمبی سزائیں، اتنے بھاری جرمانے جن سے حاصل وصول کچھ نہیں ہونا۔ مفتی صاحب قبلہ اگر عدالت یہی فیصلہ کر دیتی کہ ملزم(ہ) کو فقط دو دن کے لیے محفل پر مراسلے ارسال کرنے سے روک دیا جائے تو سارے کس بل نکل جاتے، و
وارث میاں ہم آپ سے اتفاق کرتے اتنی لمبی سزائیں اور بھاری جرمانے کا کوئی فائدہ نہیں ہاں فقط دو دن کے لئے محفل پر مراسلے ارسال کرنے سے روک جائے ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

سیما آپا۔۔۔ ہم تو بس قدیر بھائی کو سیدھا سادا سمجھتے تھے۔۔۔ آپ تو ان سے بھی زیادہ سادی ہیں۔۔
یہ سب ہمیں دو دن کے لئے مراسلات سے روکنے کے لئے کہا جا رہا ہے اور آپ ہاں میں ہاں ملا رہی ہیں :|
 
بہنا ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ دو دون کے مراسلات کے معاملے پر ایک لڑی بنائیں اور محفلین کی رائے لیں اور اس رائے پر منتظمین فوری عمل کر ڈالیں ۔
 
ارے واقعی بٹیا ہم رانا صاحب کو سمجھے درست کہا آپ نے ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہنا ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ دو دون کے مراسلات کے معاملے پر ایک لڑی بنائیں اور محفلین کی رائے لیں اور اس رائے پر منتظمین فوری عمل کر ڈالیں ۔
ہاں بنا لیجئیے۔۔۔۔ ہم بھی دیکھیں کہ کون کون ہے دشمنوں کی صف میں۔
مگر الزام کوئی ٹھوس ہونا چاہئیے ۔۔ یہ نہیں کہ ہم نے کسی کو ٹیڑھی انکھ سے دیکھا اور ہم پر ایک نئی فائل کھل گئی۔
آپ لڑی بنائیے۔
سب مخالفین (محفلین) کو مدعو کر کے بیانات لیجئیے۔
اور ہمیں صفایا کرنے اک موقع دیجئیے۔
اس کے بعد متظمین فیصلہ کر سکتے ہیں۔ لیکن صرف دو دن۔۔۔ ہم زیادہ دن کے لئے نہیں جائیں گے کہیں بھی۔ پرندوں کو کھانا بھی ڈالنا ہوتا ہے نا۔
 
سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
نہیں آپ نے جو سمجھنا تھا ، سمجھ لیا۔۔۔
اب ہم نہیں کسی کاندھے کا سہارا لینے والے۔
ارے بٹیا نہیں یہ کاندھا ہماری آخری سانسوں تک آپکے لئیے ہم اتنی تیزی سے نہیں لکھ سکتے اور سارا پڑھا بھی نہیں تھا۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بٹیا نہیں یہ کاندھا ہماری آخری سانسوں تک آپکے لئیے ہم اتنی تیزی سے نہیں لکھ سکتے اور سارا پڑھا بھی نہیں تھا۔۔۔۔

ارے واہ سیما آپا۔۔۔ مزا آ گیا پڑھ کر۔ :in-love::in-love::in-love::in-love:
کسی کو نہیں معلوم کہ سیما آپا ہم سے کتنی محبت کرتی ہیں۔۔۔ تو یہ جملہ ایک سو ایک بار پڑھ کر خود کو یقین دلا لے۔

سلامت رہئیے ہمیشہ آپا۔
 
Top