اگر بھیا اپنا تعارف خود باعزت طریقہ سے پیش نہیں کرتے تو ہمیں اجازت دیں ان کا تعارف پیش کرنے کی...
وہ بھی ہمارے اسٹائل میں!!!
ہم نے اجازت دی۔
کیا یاد کریں گے کہ کس سخی درویش سے پالا پڑا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا ہوا بھیا
کیاہمت نہیں ہورہی آپ کی کہ ہمارا تعارف کروا سکیں
خوف زدہ مت ہوں ہم نے کہہ تو دیا ہم ناراض نہ ہو گے۔
لگتا ہے عدنان بھائی کہ آپ اپنے گرد ہمدردوں کو اکٹھا کرنے کے چکر میں ہیں ۔ کیوںکہ جو ضربوں پہ ضربیں آپ کو پڑنے والی ہیں انھیں ہلدی والا دودھ بھی فائدہ نہ پہنچائے گا۔
خیر سانوں کی ۔ :D
 
لگتا ہے عدنان بھائی کہ آپ اپنے گرد ہمدردوں کو اکٹھا کرنے کے چکر میں ہیں ۔ کیوںکہ جو ضربوں پہ ضربیں آپ کو پڑنے والی ہیں انھیں ہلدی والا دودھ بھی فائدہ نہ پہنچائے گا۔
خیر سانوں کی ۔ :D
آپ پریشان مت ہوں بہنا
ہم عادی مجرم ہیں۔
 
Top