تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ملکی وے سائینس ہے...
اسے سمجھنے کے لیے آپ کو راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانا ہوگا...
کریں بات ناسا سے؟؟؟
وہی نا جس کے لیے کہا گیا ہے

انھی پتھروں پہ چل کے آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے


جی جی کریں ناسا والوں سے بات۔ اور ذرا جلدی کریں۔
راکٹ رُکے گا تو نہیں نا راستے میں۔۔۔ خلا میں تو آکسیجن بھی کوئی نہ ہونی، سانس لینا مشکل ہو گا نا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر بجٹ کا مسئلہ ہو تو کسی چرا گاہ میں بھی کام ہو جائے گا۔
جو خلا میں بھیج رہے چھٹکارا پانے کو۔۔۔ بجٹ انھی کے ذمہ۔
آپ تو بس دعا کیجئیے کہ راکٹ اصلی ہو۔ یہ نہ ہو کہ زمین و آسمان کے بیچ اٹک کر رہ جائیں ہم۔
 
Top