تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب آپ عاطف بھائی کو دانشور سمجھنے سے بھی انکاری ہوگئیں. صرف ایک شعر کے ایک مصرع کی وجہ سے؟؟؟
خود ہی آپ نے فرمایا تھا کہ عاطف بھائی نے غلط ترجمہ بتایا ہے اس لیے آپ صحیح ترجمہ بتا رہے ہیں۔
اور بیٹھے بٹھائے ہم پہ ٹرٹرانے کا الزام لگا دیا۔
مائے نی میں کنھوں آکھاں ۔۔۔۔۔۔۔ :cry::cry::cry:
 
سید عمران

محفلین
خود ہی آپ نے فرمایا تھا کہ عاطف بھائی نے غلط ترجمہ بتایا ہے اس لیے آپ صحیح ترجمہ بتا رہے ہیں۔
اور بیٹھے بٹھائے ہم پہ ٹرٹرانے کا الزام لگا دیا۔
مائے نی میں کنھوں آکھاں ۔۔۔۔۔۔۔ :cry::cry::cry:
ہم نے کچھ نہیں کیا...
سارا کیا دھرا ایک شعر کے ایک مصرع کا ہے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے کچھ نہیں کیا...
سارا کیا دھرا ایک شعر کے ایک مصرع کا ہے!!!
اور ذرا تھوڑا پیچھے جا کر سوچئیے کہ شعر کا یہ مصرع پیش کس نے کیا۔
اور عاطف بھائی کی تشریح کو غلط کس نے کہا۔
اور وہ جو مینڈک والی بات کی، وہ کس نے کی۔
قصور کس کا ہوا؟
 
سید عمران

محفلین
اور ذرا تھوڑا پیچھے جا کر سوچئیے کہ شعر کا یہ مصرع پیش کس نے کیا۔
اور عاطف بھائی کی تشریح کو غلط کس نے کہا۔
اور وہ جو مینڈک والی بات کی، وہ کس نے کی۔
قصور کس کا ہوا؟
سارا قصور اسی ایک شعر کے ایک مصرع کا ہوا!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بس ایک عاطف بھائی ہی تھے جو کبھی کبھی ہماری حمایت میں بولا کرتے تھے۔
مگر اب وہ بھی اکثریت کے ساتھ جا ملے ہیں۔
ہم تمہارے ساتھ ہیں بھئی ، اور کتنی سفید فاختائیں آزاد کریں ؟اور کالی بکریاں کاٹیں ؟
سو تک تو حد ہے ۔
 
سید عمران

محفلین
کتنا خطرناک رہا ایک ہی مصرع۔ جو پورا شعر سنایا ہوتا تو کیا ہوتا۔ :unsure:
اس کا ذکر نہ کرو بھئی رات گئی بات گئی ۔بس۔
ویسے بھی اس ایک شعر کے دوسرے مصرع کی بولیاں رات کو ہی سنائی دیتی ہیں...
خواہ مخواہ ڈر جائیں گی آپ...
اب سوجائیں جاکر!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top