1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تجسس!!!!!!!

رومی نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 6, 2020

  1. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    السلام علیکم! میں جاننا چاہوں گی اردو محفل فورم کے بانی کون ہیں؟؟؟
    یہ فورم اردو سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ آپ سب جو اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں دن رات کوشاں ہیں آپ کو سلام پیش کرتی ہوں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 5
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,460
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    رومی بٹیا ! وعلیکم السلام
    اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید ۔
    جب تک آپ بانیان گرمی قدر تک معلومات حاصل ہوں ، آپ اپنا تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کر دیجیئے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,263
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام
    بانی اردو فورم جناب نبیل بھائی
    بانی اردو محفل جناب زیک بھائی
    یہ دو اردو کے محب جن کی انتھک محنت اور توجہ کی وجہ سے اردو محفل فورم پوری آن بان اور شان کے ساتھ اردو زبان کے چاہنے والوں کی علمی اور ادبی سرگرمیوں کا بین الاقومی مرکز بنی ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ اردو محفل کی رونقیں سجائے رکھنے میں کئی علمی اور ادبی محفلین شخصیات کا کردار بہت اہم ہے ۔جن میں استاد محترم الف عین صاحب ،قبلہ محترم محمد وارث صاحب ، جناب ابن سعید صاحب ، جناب محمد تابش صدیقی صاحب ، جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور کئی قابل قدر محفلین کا حصہ رہا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    Thank you so much
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  5. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    نبیل اینڈ زیک you are great
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    How's the introduction ?
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    تعارف و انٹرویو


    ادھر جائیے اور "نئی لڑی ارسال کیجیے " پر کلک کریں اور تعارف پیش کیجیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,661
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    Coming into the world of literature, the heart has become literary.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  11. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ کو خوش آمدید

    ادب سے لگاؤ فطری ہے یا کسی وجہ سے ہوا ہے؟
    ماشاءاللہ محفل میں اک اور باادب شخصیت تشریف لائی ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  12. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    بلاشبہ نبیل اور زیک نے اردو کے لیے بہت اعلیٰ کام کیا اردو کے لیے اردو محفل سجا کے۔
    اللہ جی آپ دونوں بلکہ سب محفلین اردو کو ہمیشہ سلامتی اور خلوص سے محفل کی رونق بنائے رکھے اور ہمارے فورم کو عزت کی شہرت سے نوازے آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  13. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    بھئی اردو فورم پہ آ کر من تو ہمارا بھی ادبی ہو گیا ہے بلکہ اٹھنا بیٹھنا ہی ادبی سا ہو گیا ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,263
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    با ادب خوش نصیب
    بے ادب بد نصیب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    My attachment to literature is natural . And thank you very much Noor wajdan.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    I have come to know your beautiful personality by looking at your kaifiyat nama.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    مجھے اردو محفل کی طرف سے وارنینگ دی گئی ہے کہ اردو رسم الخط میں لکھیں ورنہ آپ کا تھرڈ ڈیلیٹ ہو جائے گا اب فورا ایک دوست کی مدد لی تو یہ پوسٹ اردو میں ٹائپ کی ہے انتظامیہ میرا تھریڈ ڈیل نہ کرے شکریہ۔ اردو ٹائپ کرنا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مشکل ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,460
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت اچھی ٹائپنگ کی ہے آپ نے اردو میں۔ یہ اتنی مشکل بھی نہیں ۔ البتہ انگریزی کے لیے یہاں انگلش فورم کا زمرہ یا حصہ بھی موجود ہے ۔ اردو میں تو آخر اردو ہی چلنی چاہیئے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    ارے یہ تو اچھا ہو گیا نا آپ پریشان نہ ہوں اردو آپ جلد سیکھ جائیں گی ہمارے خلوص کے ساتھ:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,263
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ اور زبردست
    بس اس طرح لکھتی رہیں۔
    بہت جلد آپ اچھی لکھاری بن جائیں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر