تجسس!!!!!!!

Roomi نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 6, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہی تو جاننا چاہ رہا ہوں کہ وہ کون ذات گرامی ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    اردو ادب کا بیڑہ غرق کیے بغیر آپ کا توپ خانہ خاموش نہیں ہوتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    جیسے آپ تو بن گئے!!!
    :p :p :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسی لیے تو وارننگ ملتی ہو گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,040
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محفل میں تیسری مرتبہ آمد کا شاخسانہ!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یا اللہ خیر
    یہ بندوق کے لیے میرا کندھا کیوں استعمال کیا جا رہا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,040
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ارادے تو نیک ہی لگتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو نشانہ کون ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,040
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس مرتبہ تو صاف صاف لگتا ہے کہ انتظامیہ نشانہ ہے۔
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انتظامیہ تو اپنے پروں پر پانی بھی نہ پڑنے دے۔ وہ تو ایسے کیموفلاج ہوئے رہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. Roomi

    Roomi محفلین

    مراسلے:
    129
    تھینکس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر