1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تجسس!!!!!!!

رومی نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 6, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید خوش آمدید رومی :):):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اچھی ٹائپینگ کی ہے رومی آپ نے ماشاء اللہ:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    آپ کے خلوص نے مجھے خوشی دی:redheart::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    شکریہ سیما صاحبہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت ساری دعائیں، جیتی رہیے:in-love::in-love:
     
  6. محمل ابراہیم

    محمل ابراہیم لائبریرین

    مراسلے:
    437
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic



    جناب محترم نبیل و زیک صاحب
    سلام عقیدت کا نذرانہ قبول کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رومی !!!
    السلام علیکم۔
    کہآں ہیں آپ؟؟؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کس نے آپ کو وارننگ دے دی؟ نئے اراکین کے ساتھ تو یہ مسئلہ ہوتا ہی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    اُردو محفل کے مُحسنوں اور بانیان کا تذکرہ گاہے گاہے ہوتا رہے تو اچھا لگتا ہے۔ یقینی طور پر، یِہ محفل بسانے والے اور اِس کے سجانے والے لائقِ صد تحسین ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  10. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    مس Roomi کہاں غائب ہو؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    وعلیکم السلام یونیورسٹی اوپن ہو گئ آنی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    حاضر ہوں ڈیئر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    اردو محفل نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بٹیا اتنا اچھا لکھنا تو سیکھ لیا ہے آپ نے ماشاء اللّہ!!!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یونیورسٹی اپنی جگہ اردو محفل اپنی جگہ۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اردو محفل کسی کو وارننگ نہیں دیتی، البتہ اس کے کسی رکن نے دی ہو گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    Obviously رکن وارننگ دے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    707
    کوشش تو ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اعلیٰ کوشش ہے بٹیا جیتی رہیے اور اسی طرح آتی رہیے ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صحن چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھا
    وہ آ گئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے

    جگر مراد آبادی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر