تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

جیہ

لائبریرین
بہت خوب۔ بہت خوب شاکر بھائ ۔ آپ نے تو کمال کردیا۔ آپ واقعی بہت اچھا لکھتے ہیں۔ میں تو حسد دے جل بھن ہی گئ ہوں۔

گلوبل سائنس میں آپ کا خشک مضمون پڑھا تھا۔۔۔۔ مگر یہاں تو کمال کر دیا ہے۔ دھنے واد۔

:khoobsurat:
 
دوست

محفلین
حسد نہ کر محنت کر۔
:wink: :wink:
رکشوں کے پیچھے اکثر لکھا ہوتا ہے۔ میں بھی حسد کا شکار ہوجایا کرتا ہوں۔ اس لیے ٹینشن نہیں۔
بس لکھتے وقت بہت زیادہ زبردستی نہیں ہونی چاہیے خود پر۔ جو آئیڈیا آجائے اس پر کچھ سوچیں اور اسے لکھ ماریں۔
 
دوست

محفلین
سر جی آپ کو کیوں جواب دوں۔
کر لو گل جواب دے دیا تو آگے کی راہ و رسم کس طرح رہے گی۔ :wink: :wink:
اچھا تو دوست شاکر ہیں‌، یعنی شاکر دوست ہیں‌۔۔ شاکر دوست ہو نا
بالکل جناب دوست ہوں۔ لیکن تعارف کے معاملے میں نہیں وہاں اپنی مرضی کا مالک ہوں :wink: :D
 
تیشہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? تو تیلے بھائی سے بندہ کہے کہ حال پوچھنا ہے تو خود کیوںکر نہیں پوچھا ؟ تمھیں کہہ سنا کر پوچھ رہے ہیں ؟ بلکے ادھر کافی دنوں سے میں نے اک پیغام بھی چھوڑا ہوا ہے کسی ٹاپک میں ۔ اب تیلے بھائی خود ہی ادھر نہ آئے تو کیا کرسکتے ہیں ۔ :?

کہنا باجو نے تھینکس بولا ہے اور کہا ھے میں ٹھیک ہوں ۔
اور کہنا مجھے ذ پ کریں ۔

تیلے بھائی ادھر کو آئیے۔
ہم تو ڈھونڈتے رہے تھے آپ ہی نہیں تھے ۔ غلطی کس کی ؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ تو لگتا ہے پاکستان چلے گئے ہیں کہ ان کا موبائیل فون مسلسل بند ہے۔ اب تو شادی کے بعد ہی میرا مطلب ہے مشکل ہی آئیں گے۔ شادی کے بعد ثناء اللہ صاحب کب آئے ہیں جو یہ آئیں گے۔ بات بھی صحیح ہے شادی کے بعد آدمی بیوی کو وقت دے کہ محفل کو دے، ظاہر ہے بیوی کو ہی دے گا، اب محفل والے تو کھانا کھلانے سے رہے۔

:roll:
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
hatim tayi ki bayti نے کہا:

باجو میری بھی ان سے پی ایم میں ہی بات ہوئی تھی ۔۔۔۔۔کہہ رہے تھے کہ وہ ان محفل اور بی ایس بی پر نہیں آئیں گے ۔:? ۔۔۔میں نے کہا کہ تیلے بھیا آپ ڈریں نہیں بھابی سے ہم آپ کو اجازت دلوادیں گے ۔۔۔وہ آپ کو نہیں روکینگی ۔۔۔ :wink: ۔۔۔لیکن کہنے لگے اب مزہ نہیں رہا دونوں جگہ ۔۔۔۔۔۔اور اب تو وہ پاکستان پہنچ چکے ہونگے ۔۔واپس آنے پر ہی بات ہو سکے گی ۔۔۔

اب ؟ :p
 
تیلے شاہ

ہاں باجو سارہ ٹھیک کہہ رہی تھی میں تو پکی ریٹائرمنٹ پر چلا گیا تھا،مگر یہ مووا ویزا نہیں ملا اس لیے واپس آگیا ہوں
ناں ہی گھر میں دل لگتا ہے اور ناں ہی آفس میں آجکل تو گھر میں صرف رات کو سونے کے لیے جاتا ہوں، مگر نیند کس کو آتی ہے
 
:lol:
بات تو ٹھیک کی ہے شمشاد بھائی نے
 
اب یہ کے آپ اپنا سیل نمبر مجھے ذپ کریں اور پھر جلدی سے
چاکلیٹ اور شرٹ اور اللہ آپ کا بھلا کرے باڈی سپرے بھیج دیں
رومال میں انشاءاللہ خود آکر لے لوں گا
 
سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? تو تیلے بھائی سے بندہ کہے کہ حال پوچھنا ہے تو خود کیوںکر نہیں پوچھا ؟ تمھیں کہہ سنا کر پوچھ رہے ہیں ؟ بلکے ادھر کافی دنوں سے میں نے اک پیغام بھی چھوڑا ہوا ہے کسی ٹاپک میں ۔ اب تیلے بھائی خود ہی ادھر نہ آئے تو کیا کرسکتے ہیں ۔ :?

کہنا باجو نے تھینکس بولا ہے اور کہا ھے میں ٹھیک ہوں ۔
اور کہنا مجھے ذ پ کریں ۔

تیلے بھائی ادھر کو آئیے۔
ہم تو ڈھونڈتے رہے تھے آپ ہی نہیں تھے ۔ غلطی کس کی ؟ :roll:
ہاں باجو سارہ ٹھیک کہہ رہی تھی میں تو پکی ریٹائرمنٹ پر چلا گیا تھا،مگر یہ مووا ویزا نہیں ملا اس لیے واپس آگیا ہوں
ناں ہی گھر میں دل لگتا ہے اور ناں ہی آفس میں آجکل تو گھر میں صرف رات کو سونے کے لیے جاتا ہوں، مگر نیند کس کو آتی ہے

ابھی تک ویزا کا مسئلہ حل نہیں ہوا تیلے بھیا۔۔۔ :?
 
سندباد

لائبریرین
دوست بھائی! آپ نے جس خوب صورت اور شگفتہ انداز میں محفل کے ساتھیوں کا تعارف کرایا ہے، پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ آپ نے بہت لطیف پیرائے میں شگفتہ بیانی کی ہے۔ آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں۔ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
ع
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
 
Top