مبارکباد تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلے

محمداحمد

لائبریرین
محمد تابش صدیقی محفل کے ہر دلعزیز رُکن ہیں اور اسی ہر دلعزیزی کے ساتھ آپ انتظامی امور بھی نبھا رہے ہیں۔ ماشاء اللہ!

ہمیں اپنی 23 ہزاری لڑی میں پتہ چلا کہ تابش بھائی کے 26 ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔ سوچا کہ سب سے پہلے ہم تابش بھائی کےلئے مبارکبادی دھاگہ بنا دیں۔ ویسے بھی ہمارے سلیقوں کو آج کل 'چیلنج' کیا جا رہا ہے تو ہم نے سوچا کہ یہاں ہم بتا دیں کہ ہم بھی کچھ بنا سکتے ہیں۔ :)

بقول شمشاد بھائی اگر ہم ان کے فیس بک کے مراسلے اور ساتھ ساتھ وٹس ایپ کے مراسلے بھی شامل کریں تو یہ تین لاکھ چھبیس ہزار ہو جائیں گے۔ :) :) :) ثمہ ماشاء اللہ

تابش بھائی محفل کے لئے آپ کی گراں مایہ خدمات کے لئے ہم آپ کو شکریہ کہتے ہیں اور آپ کو اس موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :flower:

ہمیشہ شاد آباد اور خوش و خرم رہیے۔ :in-love::in-love::in-love:
 
اے خان

محفلین

واہ بھائی کوچہ آلکساں والوں کہاں ہو آجاؤ
 
بہت محبت احمد بھائی۔
 
واہ بھائی کوچہ آلکساں والوں کہاں ہو آجاؤ

وہ کہیں نہیں آتے جاتے! :p

اگر اُنہیں کچھ بتانا سمجھانا ہے تو پھر آپ کو ہی جانا پڑے گا : ) :) :)
میں بھی عرصہ سے وہیں مقیم ہوں۔ ورنہ پہلے بیس ہزار مراسلوں والی رفتار کے ہوتے اب تک چالیس ہزار ہوجانے چاہیے تھے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
محمد تابش صدیقی محفل کے ہر دلعزیز رُکن ہیں اور اسی ہر دلعزیزی کے ساتھ آپ انتظامی امور بھی نبھا رہے ہیں۔ ماشاء اللہ!

ہمیں اپنی 23 ہزاری لڑی میں پتہ چلا کہ تابش بھائی کے 26 ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔ سوچا کہ سب سے پہلے ہم تابش بھائی کےلئے مبارکبادی دھاگہ بنا دیں۔ ویسے بھی ہمارے سلیقوں کو آج کل 'چیلنج' کیا جا رہا ہے تو ہم نے سوچا کہ یہاں ہم بتا دیں کہ ہم بھی کچھ بنا سکتے ہیں۔ :)

بقول شمشاد بھائی اگر ہم ان کے فیس بک کے مراسلے اور ساتھ ساتھ وٹس ایپ کے مراسلے بھی شامل کریں تو یہ تین لاکھ چھبیس ہزار ہو جائیں گے۔ :) :) :) ثمہ ماشاء اللہ

تابش بھائی محفل کے لئے آپ کی گراں مایہ خدمات کے لئے ہم آپ کو شکریہ کہتے ہیں اور آپ کو اس موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :flower:

ہمیشہ شاد آباد اور خوش و خرم رہیے۔ :in-love::in-love::in-love:
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی آپ کو چھبیس ہزار مراسلے پورے کرنے پر
 
ماہی احمد

لائبریرین
چونکہ آپ محفل کے منتظم ہیں اور آپ سے کبھی کام شام پڑ سکتا ہے اس لئیے آپ کو زبردست قسم کی مبارک باد!!!! شاد و آباد رہیے، اللہ آپ سے راضی ہو، آمین:)
 
مومن فرحین

بات تو بالکل صحیح ہے ۔ اور ساتھ ہی اصلاح بھی کر دیتے ہیں ۔۔۔
شکریہ کے ساتھ بہت بہت مبارک باد قبول کریں تابش بھائی ۔۔۔۔ :battingeyelashes:
 
تابش بھائی مبارک ہو

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی آپ کو چھبیس ہزار مراسلے پورے کرنے پر

بہت مبارک ہو تابش بھائی آپ کو!!!

چونکہ آپ محفل کے منتظم ہیں اور آپ سے کبھی کام شام پڑ سکتا ہے اس لئیے آپ کو زبردست قسم کی مبارک باد!!!! شاد و آباد رہیے، اللہ آپ سے راضی ہو، آمین:)
آمین
بات تو بالکل صحیح ہے ۔ اور ساتھ ہی اصلاح بھی کر دیتے ہیں ۔۔۔
شکریہ کے ساتھ بہت بہت مبارک باد قبول کریں تابش بھائی ۔۔۔۔ :battingeyelashes:

آپ سب کا شکریہ۔ :)
 
Top