مبارکباد تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلے

سیما علی

لائبریرین
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ تابش میاں بہت بہت مبارک ڈھیر ساری دعائیں جیتے رہیے شاد وآباد رہیے ۔:a6::a6::congrats::congrats::congrats::congrats::congrats::star2::star2::star2::star2::star2:
 
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ تابش میاں بہت بہت مبارک ڈھیر ساری دعائیں جیتے رہیے شاد وآباد رہیے ۔:a6::a6::congrats::congrats::congrats::congrats::congrats::star2::star2::star2::star2::star2:

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی
بہت شکریہ احباب
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
محمد تابش صدیقی محفل کے ہر دلعزیز رُکن ہیں اور اسی ہر دلعزیزی کے ساتھ آپ انتظامی امور بھی نبھا رہے ہیں۔ ماشاء اللہ!

ہمیں اپنی 23 ہزاری لڑی میں پتہ چلا کہ تابش بھائی کے 26 ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔ سوچا کہ سب سے پہلے ہم تابش بھائی کےلئے مبارکبادی دھاگہ بنا دیں۔ ویسے بھی ہمارے سلیقوں کو آج کل 'چیلنج' کیا جا رہا ہے تو ہم نے سوچا کہ یہاں ہم بتا دیں کہ ہم بھی کچھ بنا سکتے ہیں۔ :)

بقول شمشاد بھائی اگر ہم ان کے فیس بک کے مراسلے اور ساتھ ساتھ وٹس ایپ کے مراسلے بھی شامل کریں تو یہ تین لاکھ چھبیس ہزار ہو جائیں گے۔ :) :) :) ثمہ ماشاء اللہ

تابش بھائی محفل کے لئے آپ کی گراں مایہ خدمات کے لئے ہم آپ کو شکریہ کہتے ہیں اور آپ کو اس موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :flower:

ہمیشہ شاد آباد اور خوش و خرم رہیے۔ :in-love::in-love::in-love:
یعنی آپ کو بتایا گیاا ہے۔۔۔۔۔ آپ کے تئیس ہزار ہوگئے۔۔۔ :(

تابش بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھے۔
 
Top