"بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

تصویر پرائی ہے
اوپر جو لکھا ہے
وہ بے پر کی
ہم نے اڑائی ہے
اب بھینس تک تو اڑادی ہم نے اس سے زیادہ بے پرکی کیا اڑائیں۔
ہے مقولہ یہ سچ میاں وحشت
جس کی لاٹھی ہے بھینس اس کی ہے
گر نہ لاٹھی ہو ، بھینس سب کی ہے

علی بیدی وحشت لکھنوی
 
کنوارہ اپنی آزادی کا بٹوارہ نہیں کرتا
کسی کے ساتھ بیٹھا مکھیاں مارا نہیں کرتا

لگا کر داؤ پر خود کو وہ جیتے گا ہر اک بازی
اکیلا کھیلنے والا کبھی ہار ا نہیں ‌کرتا
 
بچپن کی ایک یاد :)

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں ؟، جب میٹھی چیز کوئی کھائی نہیں

یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے ؟ ، جب امی کا وہ بھائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں

کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے ؟ ، کیوں اس نے ٹنڈ کرائی نہیں
کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے ، یا جنگل میں‌کوئی نائی نہیں

دادی کے شوہر دادا ہیں ، اور نانی کے شوہر نانا ہیں
کیوں‌ باجی کے شوہر باجا نہیں ؟

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں
 
سختی سے پیٹ کوٹ کے شانہ جھنجھوڑکے
ٹخنے کو پائے ناز کی ٹھوکر سے توڑ کے
اوپر سے اپنی ترش روئی پہ لیموں نچوڑ کے
یعنی دبا کے ہاتھ کو پنجہ مروڑ کے
سلام کیا اس نے ہمیں کس ادا کے ساتھ
مٹھ بھیڑ نہ ہوتی کاش اس بلا کے ساتھ
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
سختی سے پیٹ کوٹ کے شانہ جھنجھوڑکے
ٹخنے کو پائے ناز کی ٹھوکر سے توڑ کے
اوپر سے اپنی ترش روئی پہ لیموں نچوڑ کے
یعنی دبا کے ہاتھ کو پنجہ مروڑ کے
سلام کیا اس نے ہمیں کس ادا کے ساتھ
مٹھ بھیڑ نہ ہوتی کاش اس بلا کے ساتھ

ھاھاھاھا سبحان اللہ :LOL:
 
آپ پر باندھ کر اُڑا دیں
پر کے بجائے پاؤں باندھا ہے بلبل ناشاد کا
کھیلنے کے دن ہیں بچپن ہے ابھی صیاد کا
سید فصیح احمد اس شعر کی وجہ تسمع کچھ یوں ہے کہ ایک بار داغ دہلوی کے کسی شاگرد نے ان کو اپنے گھر پر مدعو کیا ان کے گھر میں رنگ برنگے پرندے پلے ہوئے تھےداغ کے شاگرد کے چھوٹے چھوٹے بچے ایک بلبل کے پاؤں میں دھاگہ باندھ کر اُڑا رہے تھے شاگرد نے داغ کی طرف دیکھا اور یہ مصرع پڑھا

پر کے بجائے پاؤں باندھا ہے بلبلِ ناشاد کا

داغ نے فوراََ مصرع لگا کر شعر مکمل کر دیا

لیکن کمال کا شعر ہے، استاد اور شاگرد نے اچھی گرہ باندھی :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
عید رک جائے گی ایسا کوئی امکان نہیں
وسوسہ اب یہ مرے دل میں کدھر آتا ھے

میرا اس مفتی دیں پر ھے عقیدہ جس کو
رات کے بارہ بجے چاند نظر آتا ھے

:angry2::angry2::angry2:

اور رات بارہ بجے پشاور میں رمضان کا چاند نظر آ گیا
:idontknow::idontknow::idontknow:
ایک آنکھ بند کر کے ;)
 
ماہی احمد

لائبریرین
بچپن کی ایک یاد :)

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں ؟، جب میٹھی چیز کوئی کھائی نہیں

یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے ؟ ، جب امی کا وہ بھائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں

کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے ؟ ، کیوں اس نے ٹنڈ کرائی نہیں
کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے ، یا جنگل میں‌کوئی نائی نہیں

دادی کے شوہر دادا ہیں ، اور نانی کے شوہر نانا ہیں
کیوں‌ باجی کے شوہر باجا نہیں ؟

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں
کافی لمبی نظم ہے، میں نے چھوٹی بہن کو یاد کروائی تھی، ہمیشہ فرسٹ پوزیشن آئی :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
بچپن کی ایک یاد :)

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں ؟، جب میٹھی چیز کوئی کھائی نہیں

یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے ؟ ، جب امی کا وہ بھائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں

کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے ؟ ، کیوں اس نے ٹنڈ کرائی نہیں
کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے ، یا جنگل میں‌کوئی نائی نہیں

دادی کے شوہر دادا ہیں ، اور نانی کے شوہر نانا ہیں
کیوں‌ باجی کے شوہر باجا نہیں ؟

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں ، اور امی نے بھی سمجھائی نہیں
·
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﻣﯽ ﻧﮯ بھی ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭﮞ؟
ﺟﺐ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﭼﯿجی ﮐﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﭘﯽ ﺑﮭﯽپکاﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺣﻠﻮﮦ
پھر وہ بھی ﮐﯿﻮﮞ "ﺣﻠﻮﺍﺋﯽ" ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﮭّﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮐﻞ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﻞ ﮨﯽ "ﺩﻟﮩﻦ" ﻣﻨﮕﻮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﻧﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﺎﮞ تو ﻧﺎﻧﺎ ﮨﯿﮟ
ﺩﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﯿﺎﮞ تو ﺩﺍﺩﺍ ﮨﯿﮟ
ﺗﺐ ﺁﭘﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺑﺎﺟﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﺎﮞ ﮐﯿﺎ "ﺑﺎﺟﺎ" ﮨﯿﮟ؟
ﻭﮦ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ
ﺍﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﺟﺐ ﻧﯿﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﺑﺠﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺑﺎﺩﻝ ﺑﯿﭽﺎﺭﮦ ﯾﮧ ﺑﺠﻠﯽ ﻣﻔﺖ ﻟُﭩﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﺠﻠﯽ
ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺎﺩﻝ ﺳﮯ ﻟﮕﻮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﮔﺮ ﺑﻠّﯽ ﺷﯿﺮ ﮐﯽ ﺧﺎﻟﮧ ﮨﮯ؟
ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﺎﻻ ﮨﮯ؟
ﮐﯿﺎ "ﺷﯿﺮ" ﺑﮩﺖ ﻧﺎﻻﺋﻖ ﮨﮯ؟
ﺧﺎﻟﮧ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﻧﮑﺎﻻ ﮨﮯ؟
ﯾﺎ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺭﺍﺟﮧ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ
ﮐﯿﺎ ﻣﻠﺘﯽ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﻼﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﮐﯿﻮﮞ ﻟﻤﺒﮯ ﺑﺎﻝ ﮨﯿﮟ ﺑﮭﺎﻟﻮ ﮐﮯ؟
ﮐﯿﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﭨﻨﮉ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﺪﺍ ﺑﭽﮧ ﮨﮯ؟
ﯾﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺍﺑُﻮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﯾﮧ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮨﯿﺌﺮ ﺍﺳﭩﺎﺋﻞ ﮨﮯ؟
ﯾﺎ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﺟﻮ ﺗﺎﺭﮮ ﺟﮕﻤﮓ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭼﭽﯽ ﺗﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﮨﻮﮔﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﺳﮯ؟
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﻼﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﭘﺮ ﭼﻨﺪﺍ ﮐﯿﺴﺎ ﻣﺎﻣﻮﮞ ﮨﮯ؟
ﺟﺐ ﺍﻣﯽ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯽ ﻧﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭﮞ؟
ﺟﺐ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﭼﺠﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
کنوارہ اپنی آزادی کا بٹوارہ نہیں کرتا
کسی کے ساتھ بیٹھا مکھیاں مارا نہیں کرتا

لگا کر داؤ پر خود کو وہ جیتے گا ہر اک بازی
اکیلا کھیلنے والا کبھی ہار ا نہیں ‌کرتا

آپ کے شمع دکھانے پر تازہ آمد ،

اندھیری رات یارو اور کھجّل ہو رہا ہوں میں
بہت دُکھتا ہوں پھر بھی ہائی میں پارا نہیں کرتا

یوں ٹُھڈّے کھاتا پھرتا ہوں تمہارے دیس میں جاناں
ستم پھر یہ کہ بتّی کوئی بھی تارا نہیں کرتا

:p
 
آخری تدوین:
Top