"بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

سید فصیح احمد

لائبریرین
اچھا آپ کے پاس چار چشمی ہے
nerd.gif

اوہ اچھا کیا یاد دلایا شاہ صاحب، ورنہ میں بھول گیا تھا۔ اور میں تو وہ ہوں کہ کہیں عینک بھول جاؤں تو اسے ڈھونڈنے کے لیئے عینک درکار ہوتی ہے :confused:
 
مُڑے گی مَجھ تمہاری جب، اُڑائیں گے تبھی ہم تو
بے پر کی گاں اُڑانے کو ہو کر تیار بیٹھے ہیں
وہ اڑ گئی کب کی لوٹ کے نہ آنے کے لیے۔
آپ کو اس کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔
اپنی گاں اڑانے کے لیے۔
پهر واقعی بولنے والی الماری آپ کے لئیے "مزید" سر درد کے سوا کچھ نہیں
ہائے ہائے ہمیں کیوں سر درد ہونے لگا موخر الذکر وجہ سے۔
بجلی پیدا ہو رہی ہے یا گر رہی ہے :idontknow:
ہاہاہاہاہاہ۔۔۔۔۔۔
چلو کچھ نہ کچھ تو ہو ہی رہا ہے نا شاہ جی۔
 

x boy

محفلین
پھر پاکستان کا جاسوس " کبوتر" پر والا تھا لیکن بھارت والوں نے بے پر کی کردیا۔:ROFLMAO:
 
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ لاجواب کردیتے ہیں آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کے حلوے کا انتظار ہے ابھی تک ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!
ہاہاہاہاہا
حلوہ کب سے آپ کےجلوے کا منتظر ہے
آپ کچھی تشریف لائیں تو اپنے ہاتھ سے بنا کر کھلاؤں
 
غمِ زندگی تھا اس پہ بارِ عظیم
خودکشی کو لینے گیا تولہ افیم
سنا جو بازار کا بھاؤ کلیجہ پھٹ گیا
کتنا مہنگا تھا سفر سستا کٹ گیا
 
کبھی یوں بھی آ مری تاک میں کہ بیگم کو خبر نہ ہو
مجھے ایسی پنسل نواز دے جسکے پیچھے ربڑ نہ ہو
وہ بڑا لحیم و شحیم ہے تجھے ایسی چماٹ عطا کرے
ترا وہ حشر کرے کہ تا حشر بھی ایسا حشر نہ ہو
:feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup:
 

ماہی احمد

لائبریرین
کبھی یوں بھی آ مری تاک میں کہ بیگم کو خبر نہ ہو
مجھے ایسی پنسل نواز دے جسکے پیچھے ربڑ نہ ہو
وہ بڑا لحیم و شحیم ہے تجھے ایسی چماٹ عطا کرے
ترا وہ حشر کرے کہ تا حشر بھی ایسا حشر نہ ہو
:feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup:
آئے ہائے ہائے
محفل لوٹ لی انکل آپ نے تو۔۔۔ :p
 
تم مری آنکھوں کے تیور نہ بھلا پاؤ گی
سردی میں کپڑے دھو گی تو میں یاد آؤں گا
ہم نے خوشیوں کی طرح کئی دکھ بھی اکٹھے دیکھے ہیں
بیٹا کبھی بہو سے پٹے گا تو میں یاد آؤں گا
:yell::yell::yell:
 

ماہی احمد

لائبریرین
تم مری آنکھوں کے تیور نہ بھلا پاؤ گی
سردی میں کپڑے دھو گی تو میں یاد آؤں گا
ہم نے خوشیوں کی طرح کئی دکھ بھی اکٹھے دیکھے ہیں
بیٹا کبھی بہو سے پٹے گا تو میں یاد آؤں گا
:yell::yell::yell:
اتنی سچی سچی باتیں کر کے کیوں اپنے پول کھول رہے ہیں آپ؟ :p
 
Top