بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

ایسے;)

maxresdefault.jpg

یہ تو کانٹا بدل رہا ہے- کانٹے سے نوازنے کا ہنر وڈے چوہدری صاب کول ای اے؟
 
بس اینوں وی کانٹا دینا ای سمجھو۔۔۔
تسی تے رج ویکھے ہونے تاش آلیاں بابیاں دے کول بیٹھ کے

دیکھنے کے علاوہ جب بسلسلہ تعلیم فار کلاس مڈل تک ہمیں لائنیں کراس کر کے دوسری طرف جانا ہوتا تھا تو آتے جاتے اکثر ہی ٹرین کا ٹائم ہوتا تھا تو ہم نے کئی مرتبہ صاحب کانٹا بدلوائی سے گزارش کی کہ پائن سانوں وی موقع دیو- البتہ صد شکر کہ انہوں اپنے فرائضِ منصبی میں کوتاہی نہیں کی- وغیرہ وغیرہ
 
چنگا زور آلا کم اے۔۔۔۔
آپ کی جان ماڑی تو نہیں تھی ؟
 
فاخر رضا

محفلین
نسل پرستی کو تسلیم نہ کرنا بھی اتنا ہی برا ہے۔
نیز اوپر آپ نے نسل پرستی کے خلاف جو علاقہ غیر والی مثال دی وہ دراصل نسل پرستی کی ایک کلاسک مثال ہے۔
نسل پرستی کی اعلیٰ ترین مثال کون سی قوم ہے
وہ جو جینز کی بنیاد پر برتری کی قائل ہے
ہمارے ہاں نہ کسی کالے کو گورے پر فوقیت ہے نہ گورے کو کالے پر
نہ عرب کو عجم پر نہ عجم کو عرب پر
خدا کی نذدیک کریم صرف متقی ہیں
 
اور یہ مراسلہ بھی نسل پرستی کے زمرے میں آتا ہے-

نسل پرستی کی اعلیٰ ترین مثال کون سی قوم ہے
وہ جو جینز کی بنیاد پر برتری کی قائل ہے
ہمارے ہاں نہ کسی کالے کو گورے پر فوقیت ہے نہ گورے کو کالے پر
نہ عرب کو عجم پر نہ عجم کو عرب پر
خدا کی نذدیک کریم صرف متقی ہیں
 
چائے ٹھنڈی کرنے کے لیے بھی پرچ استعمال ہوتا ہے. لیکن پرچ کے ساتھ پیالی پیش کرنا مہمان کو عزت دینا بھی ہوتا ہے.
مہمان کو پرچ میں چائے کا کپ پیش کرنا خوبصورتی اور تہذیب کی علامت سمجھا جاتا ہے جیسے ایک ہی یا دو پانی کے گلاس کو ٹرے میں رکھ کر پیش کرنا۔
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

جی چائے کے ساتھ پرچ خوبصورتی اور تہذیب کے کے علاوہ کچھ اور بھی ہے جیسے اگر چائے صرف کپ میں رکھ کر دیں گے تو ٹیبل پر گرمی کی وجہ سے بھاپ ٹیبل پر جمع ہو گی، اور بار بار جب کپ کو ٹیبل پر رکھا جائے گا تو ٹیبل گیلی ہو گی، جو شائد اچھی نہیں لگے گی، اگر پیالہ میں چائے پیش کریں گے تو اس کا پیندہ موٹا ہوتا ہے اور پیندے کے نچلے حصہ میں فاصلہ بھی جس سے بھاپ نیچے کی جانب ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ جن کپوں کے ساتھ پرچ نہیں ہوتی اس پر کپ کوسٹر رکھا جاتا ہے تاکہ ٹیبل بھاپ سے گیلی نہ ہو۔ پرچ میں چائے بچوں کو ڈال کر پلائی جاتی ہے تاکہ ٹھنڈی رہے، مگر کچھ بڑے بھی چائے پرچ میں ڈال کر پیتے ہیں۔
P17206835.jpg

والسلام
 
شہزاد وحید

محفلین
ایک دفعہ میں آنکھیں بند کر کےاللہ میاں سے دعا مانگ رہا تھا کہ آسمان سے پیسے گریں۔ اور سچ میں میری جھولی میں ایک ۱۰۰ والا پیکٹ گرا تھا۔ اور مجھے کئی سال تک یقین تھا کہ یہ آسمان سے ہی گرے تھے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک دفعہ میں آنکھیں بند کر کےاللہ میاں سے دعا مانگ رہا تھا کہ آسمان سے پیسے گریں۔ اور سچ میں میری جھولی میں ایک ۱۰۰ والا پیکٹ گرا تھا۔ اور مجھے کئی سال تک یقین تھا کہ یہ آسمان سے ہی گرے تھے۔

واہ!

پھر یہ یقین کب ٹوٹا؟
 
زیک

مسافر
ایسی کئی بیوقوفانہ باتیں ہیں جن کا ذکر اس لڑی میں نقصِ امن کا باعث ہو سکتا ہے
 
Top