جون ایلیا بے اثبات

سید فصیح احمد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 11, 2014

  1. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ہاں، اس سے ایسا تائثر ابھرتا ہے جیسے کہا جا رہا ہو کہ:
    گانٹھ کا پورا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    معذرت جس ورق پر درج تھا وہاں جرمانہ کی مفصل تشریح دوہری بار درج کر رکھی ہے ہم نے اس لیئے آئندہ معذرت کرنے سے پہلے کئی کئی بار سوچ لیجئے گا ۔۔۔ :) :) ۔۔۔۔۔ سوال کے بارے یہ کہ مجھے اثبات ہی درست لگا میں ایگ بار تصدیق کر لیتا ہوں ۔۔۔ انتظار فرمایئے! :) :)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    واٹس ایپ تو مسائل سے دوچار ہے ۔۔۔۔۔ کوئی "لائن" مل جائے تو بات بن سکتی ہے۔ یا پھر بی بی پِن :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اثبات "ہاں" کے معنی میں ہے۔ بے اثبات بے جوڑ لگتا ہے۔ ثبات کے ساتھ بے لگے تو اس کے معنی بدل دیتا ہے۔ جیسے دنیا کی بے ثباتی پر غور کرنا :)
     
    • متفق متفق × 2
  5. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی جان آپ کی منطق بالکل درست ہے۔ لیکن نظم کے عنوان کا معاملہ حساس ہے تو میں چاہوں گا کہ میں پرکھ لوں۔ :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    حد ہوگئی بھئی فصیح کا مسئلہ حل کرنے کی بجائے آپ لوگ مارکیٹ ، ڈیمانڈ اور شاعرانہ مسائل حل کرنے چل پڑے شاعر نے کہا تھا " ہوئے تم دوست جس کے اسکا دشمن آسماں کیا ہو "
    فصیح آپ کے مسئلے کا آسان حل یہ ہے کہ شادی کر لیجیے اگر پہلے سے شادی شدہ نہیں ہیں تو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  7. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    فصیح نظم کا جواب یہ ہے کہ " کوئی ضروری نہیں ہے "
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    زاہدہ حنا کی ڈائری ہاتھ لگ گئی ہوگی ان کے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ہمیں شاعر کی شادی پر اعتراض ہے (تھا) ایک وہی ملیں تھیں انھیں جہان میں کیا:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ہم کو نہ بھیجا کچھ بھی آپ نے وٹس ایپ پہ نہ شادی کارڈ نہ مٹھائی :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نمبر دیں ابھی کارڈ بھیج دیتا ہوں ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ کے ایک نمبر پر میسج تو کیا ہے ۔۔ جوابا جواب نہیں ملا ۔۔ یا جواب ہی سمجھوں ؟
     
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نظم کے عنوان کا معاملہ حساس ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ یہ کون سا قرآن حدیث ہے کہ جیسے چاہا چلا دیا۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بحث ضروری ہے۔۔۔ اور یہ بحث ویسے بھی فرمائشی ہے۔۔۔ :p
     
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اسی لیے شاید جون صاحب اس دنیا سے منہ موڑ گئے۔۔۔۔ اگر ابھی تک زندہ ہوں تو میرے مراسلے کا پہلا حصہ حذف کر دیا جائے۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں ایک تحریر لکھوں گا۔۔۔۔ مرزا کے قبر رسیدہ عشق۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ لفٹاتے نہیں وہاں۔۔۔۔
     
  18. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں
    آؤ کچھ رنگِ سُخن گھولیں گے
    تم نہیں بولتے ہو مت بولو
    ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے

    جون ایلیا کو میں شاعر سے زیادہ فلسفی مانتا ہوں ۔ انہوں نے بہت کم لکھا ہے ۔ مگر غضب کا لکھا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  19. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    عشقِ لاحاصل کا یہی انجام ہوتا ہے۔ جینیئس فلسفی بن جاتا ہے اور احمق محض ناکام عاشق کا لیبل لگوا کر بیٹھ رہتا ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  20. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    حد ہے صاحب جہاندیدہ اور اوصاف حمیدہ سے مزین محبتوں کو آپ نے قبررسیدہ کہہ دیا:pissed-off:-
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 22, 2014
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر