جون ایلیا بے اثبات

سید فصیح احمد

لائبریرین
شاعرانہ دولت اقلیم میں دخل در اندازی کے لئے معذرت۔۔۔ مگر یہ بے اثبات ہے کہ بے ثبات؟

معذرت جس ورق پر درج تھا وہاں جرمانہ کی مفصل تشریح دوہری بار درج کر رکھی ہے ہم نے اس لیئے آئندہ معذرت کرنے سے پہلے کئی کئی بار سوچ لیجئے گا ۔۔۔ :) :) ۔۔۔۔۔ سوال کے بارے یہ کہ مجھے اثبات ہی درست لگا میں ایگ بار تصدیق کر لیتا ہوں ۔۔۔ انتظار فرمایئے! :) :)
 
قیصرانی

اثبات "ہاں" کے معنی میں ہے۔ بے اثبات بے جوڑ لگتا ہے۔ ثبات کے ساتھ بے لگے تو اس کے معنی بدل دیتا ہے۔ جیسے دنیا کی بے ثباتی پر غور کرنا :)
 
بھائی جان آپ کی منطق بالکل درست ہے۔ لیکن نظم کے عنوان کا معاملہ حساس ہے تو میں چاہوں گا کہ میں پرکھ لوں۔ :) :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
اج مینوں فرصت ہی فرصت اے ۔۔ کرو بحث
فصیح ایک بہت پیارا لڑکا ہے ۔۔ ایسے لڑکوں کی مارکیٹ میں بہت کمی ہے ۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے فصیح کو پریزرؤ کر لینا چاہئے ۔۔
آپ نے تو عوامی سطح کی بحث ہی ختم کر دی ہے۔۔۔ :p
حد ہوگئی بھئی فصیح کا مسئلہ حل کرنے کی بجائے آپ لوگ مارکیٹ ، ڈیمانڈ اور شاعرانہ مسائل حل کرنے چل پڑے شاعر نے کہا تھا " ہوئے تم دوست جس کے اسکا دشمن آسماں کیا ہو "
فصیح آپ کے مسئلے کا آسان حل یہ ہے کہ شادی کر لیجیے اگر پہلے سے شادی شدہ نہیں ہیں تو
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی جان آپ کی منطق بالکل درست ہے۔ لیکن نظم کے عنوان کا معاملہ حساس ہے تو میں چاہوں گا کہ میں پرکھ لوں۔ :) :)
نظم کے عنوان کا معاملہ حساس ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ یہ کون سا قرآن حدیث ہے کہ جیسے چاہا چلا دیا۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
حد ہوگئی بھئی فصیح کا مسئلہ حل کرنے کی بجائے آپ لوگ مارکیٹ ، ڈیمانڈ اور شاعرانہ مسائل حل کرنے چل پڑے شاعر نے کہا تھا " ہوئے تم دوست جس کے اسکا دشمن آسماں کیا ہو "
فصیح آپ کے مسئلے کا آسان حل یہ ہے کہ شادی کر لیجیے اگر پہلے سے شادی شدہ نہیں ہیں تو
بحث ضروری ہے۔۔۔ اور یہ بحث ویسے بھی فرمائشی ہے۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں
آؤ کچھ رنگِ سُخن گھولیں گے
تم نہیں بولتے ہو مت بولو
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے

جون ایلیا کو میں شاعر سے زیادہ فلسفی مانتا ہوں ۔ انہوں نے بہت کم لکھا ہے ۔ مگر غضب کا لکھا ہے ۔
 
عشقِ لاحاصل کا یہی انجام ہوتا ہے۔ جینیئس فلسفی بن جاتا ہے اور احمق محض ناکام عاشق کا لیبل لگوا کر بیٹھ رہتا ہے :)
 
Top