جون ایلیا بے اثبات

سید فصیح احمد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 11, 2014

  1. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کس کو فرصت ہے
    کہ مجھ سے بحث کرے
    اور ثابت کرے کہ
    میرا وجود زندگی کے لیئے
    ضروری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ جون صاحب کس طرح کے شاعر ہیں۔۔۔ یہ تو نثر لگ رہی ہے مجھے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    :( ۔۔۔۔۔ دھیان نہیں دیا اگر گڑ بڑ ہے تو اصلاح کر دیں نین بھیا :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں بئی۔۔ ہمیں تو شاعر پر اعتراض ہے۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    دیوانوں پر پھول تو کبھی نہیں برسائے گئے نین بھیا، چلو دو چار پتھر اٹھا کر ہم بھی رسم دُنیا نبھاتے ہیں :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں بئی۔۔۔۔ ہم اس شاعر پر تحقیق کریں گے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چلیں یہ بھی بھلے کی بات ہو گی کہ یوں مجھے بطور چیلا اور بھی فیض ملے گا :) :) ،،،، آپ سفر شروع کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں تو ان کے بارے میں کچھ معلومات نہیں رکھتا۔ آپ ہی شروع کریں۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اج مینوں فرصت ہی فرصت اے ۔۔ کرو بحث
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تو بتائیں کہ فصیح کا وجود زندگی کے لیے ضروری ہے یا نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    فصیح ایک بہت پیارا لڑکا ہے ۔۔ ایسے لڑکوں کی مارکیٹ میں بہت کمی ہے ۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے فصیح کو پریزرؤ کر لینا چاہئے ۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ نے تو عوامی سطح کی بحث ہی ختم کر دی ہے۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کوئی حال نئی تُساں لوکاں دا ۔۔۔۔ اللہ (نہ ہی) بچائے ایسے یاروں سے :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ کا وٹس ایپ نہیں چل رہا کیا ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شاعرانہ دولت اقلیم میں دخل در اندازی کے لئے معذرت۔۔۔ مگر یہ بے اثبات ہے کہ بے ثبات؟
     
    • زبردست زبردست × 2
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میرے والا چل رہا ہے۔۔ وہاں بھیج دیں جو بھی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا شاعرانہ قسم کی دخل در اندازی فرمائی ہے موصوف نے۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  18. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوکے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ابھی تو میں نے شاعرانہ دولت اور اقلیم کے مابین ہفت کا پیوند نہیں لگایا ہوا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اقلیم کے ساتھ ہفت کا پیوند برا لگتا ہوگا۔۔۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر