بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
محمد آصف، نئی کمیٹی تشکیل

دبئی ائیرپورٹ پر محمد آصف کو حراست میں لیے جانے کی تفتیش کے لیے نئئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
امریکی طیارہ دریا میں گرکر تباہ

ایک امریکی طیارہ نیو یارک کے دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہو گیا ہے لیکن جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ میں حماس کے وزیر داخلہ ہلاک

اسرائیلی حملے میں حماس کے وزیر داخلہ ہلاک، مرنے والوں کی تعداد گیارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’دہشتگرد تاک لگائے بیٹھےہیں‘

صدر بش نے اپنےالوداعی خطاب میں کہا ہےکہ امریکہ کو اب بھی سب سے بڑا خطرہ دہشتگردی کے حملے سے ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ،وزیر داخلہ ہلاک سفارتی سرگرمیاں تیز

حماس کے وزیر داخلہ ہلاک، مرنے والوں کی تعداد گیارہ سو کے قریب اور سفارتی سرگرمیوں میں تیزی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
امریکی طیارہ دریا میں گرکر تباہ

ایک امریکی طیارہ نیو یارک کے دریائے ہڈ سن میں گر کر تباہ ہو گیا ہے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ،وزیر داخلہ ہلاک سفارتی سرگرمیاں تیز

غزہ میں ہلاکتیں گیارہ سو ہوگئی ہیں جبکہ فائربندی کے لیے میں سفارتی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اضافی نمبر: فرح کے خلاف رٹ خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی بیٹی کے پرچوں میں اضافی نمبر دینے کے خلاف دائر رٹ خارج کردی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’نئی صورتحال میں ایٹمی ہتھیار بیکار‘

سابق برطانوی فوجی افسروں کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ جوہری دفاعی نظام کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ملی بینڈ پاکستان کے دورے پر

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ بھارت کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعہ کو اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پاکستانی ماہی گیر بھارتی حراست میں

گجرات میں کوسٹ گارڈ نے پاکستان کے سترہ ماہی گیروں کو حراست میں لیا ہےاور دو کشتیاں ضبط کی ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
چین: والدین زیادہ بچوں کے خواہاں

چینی حکام کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیق کے مطابق چیمی خواتین ایک بچے سے زیادہ اولاد چاہتی ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات کی طالبہ: ’شاید دوبارہ سکول نہ آسکوں‘

'کل سکول جانا ہے، میرا دل ابھی سے دھڑک رہا ہے۔'سوات کی طالبہ، ڈائری کی دوسری قسط

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
خواتین سکول بند، اسمبلی کی تشویش

قومی اسمبلی میں اراکین نے سوات میں لڑکیوں کے سکولوں کی بندش کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بھارت حوالگی کے مطالبے پر قائم

بھارت کا کہنا ہے کہ وہ اپنےاس مطالبے پر قائم ہے کہ پاکستان ممبئی کے ملزمین کو بھارت کے حوالے کرے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
جنوبی افریقہ کی سنسنی خیز جیت

جنوبی افریقہ نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دے دی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بھارتی آوارہ کتوں پر پامیلا کا مشورہ

پامیلا اینڈرسن نےممبئی میونسپل کارپوریشن کو کہا ہے کہ وہ آوارہ کتوں کو مارنے کی بجائے انہیں خسی کرے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’سترھویں ترمیم کا خاتمہ ضروری‘

نواز شریف نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ سترہویں آئینی ترمیم کے خاتمے میں تاخیر ناقابل قبول ہوگی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
وائرس سے پینتیس لاکھ صارفین متاثر

ان دنوں انٹرنیٹ صارفین کو ایسے وائرس کا سامنا ہے جو کمپیوٹر اور میموری اسٹِک کو متاثر کر رہا ہے۔

More...
 
Top