بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 14, 2009

  1. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    خانہ جنگی خاتمے کے قریب: جنرل

    سری لنکن فوج نے عندیہ دیا ہے کہ ملک میں پچیس برس سے جاری خانہ جنگی اب تقریباً ختم ہونے والی ہے۔

    More...
     
  2. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    اعتراضات، اعتزاز کی پیشکش مسترد

    وکیل رہنما اعتزاز احسن کی قومی رابطہ کونسل کی سربراہی سے الگ ہونے کی پیشکش مسترد کر دی گئی۔

    More...
     
  3. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    دیر: وکیل کا اغواء اور قتل

    حکام کے مطابق دیرمیں اغواء ہونے والےایک وکیل رہنما کی لاش ملی ہے جنہیں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے۔

    More...
     
  4. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    خانہ جنگی خاتمے کے قریب: جنرل

    سری لنکن فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک میں پچیس برس سے جاری خانہ جنگی اب تقریباً ختم ہونے والی ہے۔

    More...
     
  5. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    ’اسرائیلی فوج کے لیے ریاستی تحفظ‘

    اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کے مقدمے کی صورت میں اپنے فوجیوں کو ریاستی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔

    More...
     
  6. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    ایدھی غزہ کے امدادی مشن پر

    معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی غزہ میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کے لیے مصر پہنچ گئے ہیں۔

    More...
     
  7. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    بھارت: یومِ جمہوریہ پر سخت سکیورٹی

    بھارت کے ساٹھویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات کیےگئےہیں۔

    More...
     
  8. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    ’سلم ڈاگ‘ اور جھونپڑ پٹی کے ابھرتے ستارے

    More...
     
  9. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    بھارت: یومِ جمہوریہ پر سخت سکیورٹی

    ساٹھواں یومِ جمہوریہ سخت سیکورٹی میں منایا گیا لیکن علالت کی وجہہ سے وزیر اعظم شریک نہیں ہوسکے۔

    More...
     
  10. نیوز ریڈر

    نیوز ریڈر محفلین

    مراسلے:
    345
    ڈیرہ، دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

    ڈیرہ اسماعیل میں پولیس کے مطابق سائکل میں نصب بم پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔

    More...
     

اس صفحے کی تشہیر