بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
اٹلی: غیر قانونی تارکین وطن فرار

جزیرے لیمپیڈوسیا کے حراستی مرکز سے سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن فرار ہونے کے بعد مظاہرہ کررہے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ:’بی بی سی اپنے فیصلے پر غور کرے‘

تین برطانوی چینلوں کی جانب سے غزہ امدادی اپیل نشر کرنے کا اعلان جبکہ بی بی سی سے فیصلہ بدلنے کی اپیل۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پچاس سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے سینیٹ سے اس سال مارچ میں ریٹائر ہونے والے پچاس سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سکولوں پرحملوں کےخلاف مظاہرے

سرحد میں تعلیمی اداروں کی تباہی کےخلاف کوئٹہ میں پشتون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
منموہن سنگھ کا آپریشن کامیاب

چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’امن مذاکرات جلد از جلد بحال ہوں‘

پاکستان سے بھارت آنے والے کارواں امن نے امن مذاکرات کو جلداز جلد بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
آسٹریلیا کی دوسری شکست

جنوبی افریقہ نے پانچ ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر دو ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
امریکی حملے میں پندرہ ہلاک

افغان صوبے لغمان میں امریکی اور اتحادی فوج کی کارروائی میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ریٹائر سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے سینیٹ سے اس سال مارچ میں ریٹائر ہونے والے پچاس سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بریٹینیکا اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت

انسائیکلوپیڈیا بریٹینیکا نے اپنے صارفین کو معلومات اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
فرانس، سپین میں طوفان سے ہلاکتیں

سپین اور فرانس میں آنے والے طوفانِ بادوباراں کی زد میں آ کر چار بچوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
منموہن سنگھ کا آپریشن کامیاب

دل کے کامیاب آپریشن کے بعد چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’چیف جسٹس آف پاکستان میں ہی ہوں‘

معزول چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت میں چیف جسٹس وہ ہی ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’چیف جسٹس آف پاکستان میں ہی ہوں‘

معزول چیف جسٹس افتخار چودھری نےکہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے آئینی چیف جسٹس وہ ہی ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما کا اقتصادی بحالی کا وعدہ

صدر اوباما نے قوم سے خطاب میں امریکی معیشت کی بحالی کے لیے اپنے منصوبے کی تفصیلات پیش کی ہیں۔

More...
 
Top