بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
ڈرون حملوں کے ’درست‘ نشانے

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملوں میں چار عربوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’آئی ایم فار پیس ناٹ فار وار‘

پاکستان کے نوجوان کامیاب ادیبوں میں ایک ندیم اسلم اپنے تیسرے ناول 'دا ویسٹیڈ وجل' کے ساتھ ہندوستان کے شہر جے پور میں ہو نے والے چوتھے 'جے پور لٹریری فیسٹول' میں شرکت کر رہے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات: مارٹرگولہ گرنے سے ہلاکتیں

سوات میں مارٹرگولہ گرنے، خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعات میں آٹھ شہری اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
آسٹریلین اوپن، تماشائی گتھم گتھا

آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں بوسنیائی نژاد امریکی اور سربیائی کھلاڑیوں کے درمیان میچ میں تماشائیوں میں تصادم۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
منموہن سنگھ کا آپریشن ہو رہا ہے

چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
تیسرا ون ڈے:لنکا نے ٹاس جیتا

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اسرائیلی گلوکار، امن کا پیغام

شائے بین زور غزہ اور ممبئی واقعات کے بعد جے پور فیسٹیول کے ایک کنسرٹ میں امن کا پیغام دے رہے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
امریکی میزائل حملوں پر پاکستان کا شدید احتجاج

قبائلی علاقوں پر امریکی حملوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون متاثر ہو سکتا ہے: صدر زرداری

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
تیسرا ون ڈے: 310 رنز کا ہدف

تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں 309 رنز بنائے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اسقاطِ حمل فنڈز پر لگی پابندی ختم

صدر اوباما نے اسقاطِ حمل میں مدد فراہم کرنے والی غیر ملکی تنظیموں کی مالی امداد پر لگی پابندی اٹھا لی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات:سکولوں پر سکیورٹی فورسز

سوات میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کی دھمکیوں کے بعد زیادہ تر تعلیمی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
لاہور آمد پر کڑے حفاظتی انتظامات

معزول چیف جسٹس افتخار چودھری پنجاب بارکونسل کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’آنکھوں کی دوا سے نینڈرلون میں اضافہ‘

آصف کےمثبت ڈوپ ٹیسٹ کی وجہ آنکھوں کی دوا تھی جس سے نینڈرلون کی مقدار میں اضافہ ہوگیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ میں سکول دوبارہ کھل گئے

غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خاتمے کے بعد علاقے میں اقوامِ متحدہ کے سکولوں نے دوبارہ کام شروع کر دیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ:’بی بی سی اپنے فیصلے پر غور کرے‘

آئی ٹی وی کی جانب سے غزہ امدادی اپیل نشر کرنے کا اعلان جبکہ بی بی سی سے اپنا فیصلہ بدلنے کی اپیل۔

More...
 
Top