’روز وہی لاشوں کا کاروبار‘ 'ان حالات میں رپورٹر ذہنی تناؤ کا شکار نہیں ہوگا تو کیا ہوگا؟' More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 23، 2009 #281 ’روز وہی لاشوں کا کاروبار‘ 'ان حالات میں رپورٹر ذہنی تناؤ کا شکار نہیں ہوگا تو کیا ہوگا؟' More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 23، 2009 #282 ڈرون حملوں کے ’درست‘ نشانے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملوں میں چار عربوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ More...
ڈرون حملوں کے ’درست‘ نشانے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملوں میں چار عربوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 23، 2009 #283 ’آئی ایم فار پیس ناٹ فار وار‘ پاکستان کے نوجوان کامیاب ادیبوں میں ایک ندیم اسلم اپنے تیسرے ناول 'دا ویسٹیڈ وجل' کے ساتھ ہندوستان کے شہر جے پور میں ہو نے والے چوتھے 'جے پور لٹریری فیسٹول' میں شرکت کر رہے ہیں۔ More...
’آئی ایم فار پیس ناٹ فار وار‘ پاکستان کے نوجوان کامیاب ادیبوں میں ایک ندیم اسلم اپنے تیسرے ناول 'دا ویسٹیڈ وجل' کے ساتھ ہندوستان کے شہر جے پور میں ہو نے والے چوتھے 'جے پور لٹریری فیسٹول' میں شرکت کر رہے ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #284 سوات: مارٹرگولہ گرنے سے ہلاکتیں سوات میں مارٹرگولہ گرنے، خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعات میں آٹھ شہری اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک۔ More...
سوات: مارٹرگولہ گرنے سے ہلاکتیں سوات میں مارٹرگولہ گرنے، خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعات میں آٹھ شہری اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #285 آسٹریلین اوپن، تماشائی گتھم گتھا آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں بوسنیائی نژاد امریکی اور سربیائی کھلاڑیوں کے درمیان میچ میں تماشائیوں میں تصادم۔ More...
آسٹریلین اوپن، تماشائی گتھم گتھا آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں بوسنیائی نژاد امریکی اور سربیائی کھلاڑیوں کے درمیان میچ میں تماشائیوں میں تصادم۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #286 منموہن سنگھ کا آپریشن ہو رہا ہے چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔ More...
منموہن سنگھ کا آپریشن ہو رہا ہے چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔ More...
arifkarim معطل جنوری 24، 2009 #287 نیوز ریڈر نے کہا: چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔ more... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید زیادہ جھوٹ بولنا بر داشت نہ کر سکے!
نیوز ریڈر نے کہا: چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔ more... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید زیادہ جھوٹ بولنا بر داشت نہ کر سکے!
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #288 تیسرا ون ڈے:لنکا نے ٹاس جیتا پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ More...
تیسرا ون ڈے:لنکا نے ٹاس جیتا پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #289 سوات:سکولوں پر سکیورٹی فورسز سوات میں سکیورٹی فورسز نے زیادہ تر تعلیمی اداروں کا کنٹرول ایک ایسے وقت سنبھال لیا ہے۔ More...
سوات:سکولوں پر سکیورٹی فورسز سوات میں سکیورٹی فورسز نے زیادہ تر تعلیمی اداروں کا کنٹرول ایک ایسے وقت سنبھال لیا ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #290 اسرائیلی گلوکار، امن کا پیغام شائے بین زور غزہ اور ممبئی واقعات کے بعد جے پور فیسٹیول کے ایک کنسرٹ میں امن کا پیغام دے رہے ہیں۔ More...
اسرائیلی گلوکار، امن کا پیغام شائے بین زور غزہ اور ممبئی واقعات کے بعد جے پور فیسٹیول کے ایک کنسرٹ میں امن کا پیغام دے رہے ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #291 امریکی میزائل حملوں پر پاکستان کا شدید احتجاج قبائلی علاقوں پر امریکی حملوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون متاثر ہو سکتا ہے: صدر زرداری More...
امریکی میزائل حملوں پر پاکستان کا شدید احتجاج قبائلی علاقوں پر امریکی حملوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون متاثر ہو سکتا ہے: صدر زرداری More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #292 تیسرا ون ڈے: 310 رنز کا ہدف تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں 309 رنز بنائے۔ More...
تیسرا ون ڈے: 310 رنز کا ہدف تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں 309 رنز بنائے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #294 اسقاطِ حمل فنڈز پر لگی پابندی ختم صدر اوباما نے اسقاطِ حمل میں مدد فراہم کرنے والی غیر ملکی تنظیموں کی مالی امداد پر لگی پابندی اٹھا لی ہے۔ More...
اسقاطِ حمل فنڈز پر لگی پابندی ختم صدر اوباما نے اسقاطِ حمل میں مدد فراہم کرنے والی غیر ملکی تنظیموں کی مالی امداد پر لگی پابندی اٹھا لی ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #295 سوات:سکولوں پر سکیورٹی فورسز سوات میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کی دھمکیوں کے بعد زیادہ تر تعلیمی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ More...
سوات:سکولوں پر سکیورٹی فورسز سوات میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کی دھمکیوں کے بعد زیادہ تر تعلیمی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #296 لاہور آمد پر کڑے حفاظتی انتظامات معزول چیف جسٹس افتخار چودھری پنجاب بارکونسل کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے۔ More...
لاہور آمد پر کڑے حفاظتی انتظامات معزول چیف جسٹس افتخار چودھری پنجاب بارکونسل کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #297 ’آنکھوں کی دوا سے نینڈرلون میں اضافہ‘ آصف کےمثبت ڈوپ ٹیسٹ کی وجہ آنکھوں کی دوا تھی جس سے نینڈرلون کی مقدار میں اضافہ ہوگیا۔ More...
’آنکھوں کی دوا سے نینڈرلون میں اضافہ‘ آصف کےمثبت ڈوپ ٹیسٹ کی وجہ آنکھوں کی دوا تھی جس سے نینڈرلون کی مقدار میں اضافہ ہوگیا۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #298 غزہ میں سکول دوبارہ کھل گئے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خاتمے کے بعد علاقے میں اقوامِ متحدہ کے سکولوں نے دوبارہ کام شروع کر دیا۔ More...
غزہ میں سکول دوبارہ کھل گئے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خاتمے کے بعد علاقے میں اقوامِ متحدہ کے سکولوں نے دوبارہ کام شروع کر دیا۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #299 پاکستان کو بھاری فرق سے شکست تیسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو دو سو چونتیس رن سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی۔ More...
پاکستان کو بھاری فرق سے شکست تیسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو دو سو چونتیس رن سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 24، 2009 #300 غزہ:’بی بی سی اپنے فیصلے پر غور کرے‘ آئی ٹی وی کی جانب سے غزہ امدادی اپیل نشر کرنے کا اعلان جبکہ بی بی سی سے اپنا فیصلہ بدلنے کی اپیل۔ More...
غزہ:’بی بی سی اپنے فیصلے پر غور کرے‘ آئی ٹی وی کی جانب سے غزہ امدادی اپیل نشر کرنے کا اعلان جبکہ بی بی سی سے اپنا فیصلہ بدلنے کی اپیل۔ More...