بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
منموہن سنگھ کو دل کی تکلیف

چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد سنیچر کو ان کا آپریشن ہوگا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
فوجی قافلے پر حملہ، تین شہری ہلاک

سوات میں سکیورٹی فورسز کے ایک قافلے کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں تین شہری ہلاک ہوگئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
قائدین کی برسی پر دوگھنٹے اضافی کام

سرحد حکومت نے عبدالغفار خان،ولی خان کی برسی پر سرکاری دفاتر میں دو گھنٹے اضافی کام کا فیصلہ کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات:چیک پوسٹ پر خودکش حملہ

خودکش حملے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ فائرنگ سے تین شہریوں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’جہاں طالب وہاں فوجی نہیں‘

'جہاں فوج وہاں طالب مگر جہاں طالب ہوگا وہاں فوجی نہیں جائے گا۔سوات کی طالبہ: ڈائری کی تیسری قسط

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’غزہ کے حالات گمان سے بھی ابتر‘

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کارروائی کے بعد غزہ کے حالات گمان سے بھی زیادہ ابتر ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما کے نامزد کردہ ایلچی کون؟

مشرقِ وسطٰی اور پاکستان، افغانستان کے لیے نامزد امریکی ایلچی مشہور امن معاہدوں کے معمار ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
گوانتانامو: قیدیوں کا کیا بنےگا؟

گوانتانامو بے کے قیدخانے کو بند کرنے کا حکم دے دینا جتنا آسان ہے اس پر عمل کرنا اتنا ہی مشکل۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
شمالی وزیرستان: میزائل حملہ، سات ہلاک

شمالی وزیرستان میں ایک امریکی میزائل حملے میں چار عربوں سمیت سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
کولمبو میں ایک اور مدیر پر حملہ

سری لنکا میں نامعلوم افراد نے ایک ہفتہ وار اخبار کے مدیر اور ان کی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
برطانوی ہیکر کی عدالت میں جیت

برطانوی ہیکر کو امریکہ کے حوالے کیے جانے کے خلاف ہائی کورٹ سے جوڈیشل ریویو کی اجازت مل گئی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات: مارٹرگولہ گرنے سے ہلاکتیں

سوات میں مارٹرگولہ گرنے، خودکش حملے اور فائرنگ سے میں آٹھ شہری اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے

وزیر اعظم گیلانی نے ممبئی حلموں میں ملوث افراد پر مقدمہ چلانے کے لیے قانون میں ترمیم کرنی پڑے گی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
کوریج پر پابندی، بار کا احتجاج

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے اجلاس کی میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
وزیرستان: دو میزائل حملے، بارہ ہلاک

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملوں میں چار عربوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
لاہور میں فیصلہ کن تیسرا ون ڈے

پاکستان اور سری لنکا کے کپتانوں نے کہا ہے کہ وہ جیتنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اتریں گے۔

More...
 
Top