بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
’ ہندو راشٹر بنانا چاہتے تھے‘

پولیس نے دعوٰی کیا ہے کہ مالیگاؤں دھماکہ کے ملزمان بھارت کو ہندو راشٹر بنانا چاہتے تھے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
فاسفورس، اسرائیل تفتیش کرے گا

اسرائیل نے کہا ہےکہ وہ غزہ میں سفید فاسفورس کے غیر قانونی استعمال کے الزامات کی تفتیش کرے گا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سول سوسائٹی امن مشن انڈیا میں

پاکستان کی سول سوسائٹی کے دو درجن نمائندوں پر مشتمل ایک وفد امن کا پیغام لیکر انڈیا پہنچ گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سات ہزار ملازمین کی بحالی کا فیصلہ

حکومت نےمختلف ادوار میں برطرف کیے جاے والے تقریباً سات ہزار ملازمین کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ہسپتالوں پر چھاپہ، نوجوان ڈاکٹر گرفتار

لاہور میں پولیس نے مختلف ہسپتالوں سے دو درجن کے قریب ہڑتالی نوجوان ڈاکٹروں کو حراست میں لے لیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’شدت پسندی ریاستی تعاون سے‘

بھارت کا کہنا ہے کہ شدت پسندی افراد کا کام نہیں، اسکو انجام دینے میں ریاست کا بھی تعاون ہوتا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما: صدارت کا پہلا مکمل دن

صدر باراک اوباما نے گوانتانامو کے فوجی ٹرائبیول، اور صدر بش کے آخری فیصلے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پاکستان کی ہار، سیریز برابر

کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو ایک سو انتیس رن سے ہرا دیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما: صدارت کا پہلا مکمل دن

صدر باراک اوباما نے گوانتانامو کے فوجی ٹرائبیول اور صدر بش کے آخری فیصلے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ڈچ رکن اسمبلی پر مقدمے کا حکم

ہالینڈ کی عدالت نے ایک رکن پارلیمنٹ پراسلام مخالف بیانات کے الزام میں مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما کے ہم شکل کی ’ہُن موجاں ای موجاں‘

انڈونیشیا میں آج کل ایک 'شرمیلے' فوٹوگرافر کی بڑی مانگ ہے کیونکہ اس کی شکل امریکی صدر باراک اوباما سے ملتی جلتی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’اسرائیلی فوجی کا نشانہ تین بچیاں‘

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ ان الزامات کی چھان بین کرے گی کہ اس کے فوجیوں نے غزہ میں دو فلسطینی بچیوں کو گولیاں مار کر ہلاک اور تیسری کو شدید زحمی کر دیا

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
نئے شفاف عہد کے آغاز کا وعدہ

واشنگٹن میں خبر گرم ہے کہ صدر اوباما گوانتانامو کا قید خانہ بند کرنے کے احکام جاری کرنے والے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما کو ایک بار پھر حلف اٹھانا پڑا

منگل کو پہلے حلف کے الفاظ کی ترتیب بدلنے کے وجہ سے صدر اوباما نے دوبارہ حلف اٹھایا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ایران سے بلا شرط بات، پاکستان کو زیادہ امداد

باراک اوباما ایران سے غیر مشروط بات چیت کریں گے لیکن اسرائیل کی حمایت بدستور جاری رہے گی۔

More...
 
Top