بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
امریکہ کے چوالیسویں صدر باراک حسین اوباما

امریکہ کے چوالیسویں اور پہلے سیاہ فام صدر باراک اوباما نےحلف اٹھا لیا ہے اس تقریب کو دنیا بھر میں لاکھوں افراد نےدیکھا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
فائدہ دہشتگردوں کو ہوگا: قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک بھارت جامع مذاکرات کے تعطل سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ رہا

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے اغواء کیے گئے ایڈیشنل پولیٹکل ایجنٹ کو رہا کر دیاگیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پہلا سرکاری کام گوانتانامو کے نام

باراک اوباما نے پہلے سرکاری کام میں گوانتانامو فوجی ٹرابیونلز کی کارروائی 120 دن تک معطل کرنےکوکہا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پہلا سرکاری کام گوانتانامو کے نام

باراک اوباما نے پہلے سرکاری کام میں گوانتانامو فوجی عدالتوں کی کارروائی چار ماہ کے لیے معطل کرنےکوکہا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
چیلنجز سے نمٹ لیں گے: اوباما

پہلےسیاہ فام امریکی صدر باراک اوبامانےحلف اٹھانے کے بعد تمام چینلجز کا ڈٹ کرمقابلہ کرنےکا عزم کیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’اسرائیل غزہ کے تمام راستے کھولے‘

اقوام متحدہ کےامدادی ادارے کےسربراہ جان ہومز نے غزہ کے تمام راستے کھولے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پاکستان ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان نے کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
مہمند ایجنسی میں جھڑپیں جاری

مہمند ایجنسی میں تیسرے روز بھی سکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ: اسرائیلی فوج کا انخلا مکمل

تین ہفتوں تک مسلسل بمباری اور زمینی کارروائی کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج کو غزہ سے نکال لیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
جارج بش، 90 سے 24فیصد تک کا سفر

امریکی صدر نائن الیون کے بعد اپنی نوے فیصد کی مقبولیت سے چوبیس فیصد کے ریکارڈ تک آن پہنچا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
عوامی رد عمل کو روکنے کی کوششیں

ممبئی حملوں کے تناظر میں بعض افراد پر مقدمات کی صورت میں ممکنہ رد عمل کو روکنے کے لئے کوششیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ڈیرہ بگٹی، گیس لائن اڑا دی گئی

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے پیر کوہ سے سوئی جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
مالیگاؤں دھماکہ، فرد جرم داخل

مہاراشٹر دہشت گردی عملہ ( اے ٹی ایس ) نے مالیگاؤں بم دھماکہ ملزمین کے خلاف فرد جرم داخل کر دیا۔

More...
 
Top