بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
شعیب اختر سے کپتان خوش نہیں

شعیب اختر کی مایوس کن کارکردگی پر شعیب ملک نے کہا ہے کہ دوسرے بولرز کو موقع دیا جانا چاہئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ایران سےغیرمشروط بات، پاکستان کی جوابدہی

اوباما ایران سے غیرمشروط بات کریں گے اور سرحدی علاقوں میں سکیورٹی کیلیے پاکستان کو جوابدہ بنایاجائے گا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
خیبر ایجنسی، سات غیرملکی گرفتار

خیبر ایجنسی سے نیٹو کے رسد قافلوں پر حملوں میں ملوث سات غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
مہمند، طالبان امیر ہلاکت کی تردید

مہمند ایجنسی میں مقامی طالبان نے اپنے سربراہ کمانڈر عمر خالد کی ہلاکت کی سختی سے تردید کی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
چین: آلودہ دودھ، دو کو سزائے موت

چین میں آلودہ دودھ کے مقدمہ میں دو افراد کو سزائے موت جبکہ ایک کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بھارت برطانوی وزیر خارجہ سے ناراض

بھارت میں گزشتہ دورے کے دوران برطانوی وزیرخارجہ ملی بینڈ کے رویہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پشاور گرفتاریاں: دو ہائی ویلیو ٹارگٹ

مشیر امور داخلہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے نواح سے گرفتار ہونے والے سات افراد میں دو اہم شخصیات شامل ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
گرفتاریاں: حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹروں کی گرفتاری پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکام سے رپورٹ طلب کی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’ممبئی حملے، پاک، بھارت تعاون کریں‘

نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات میں پاکستان اور بھارت کو قریبی تعاون کرنا چاہیے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
گوانتاناموبے ایک سال کے اندر بند

امریکی صدر اوبامہ نے گوانتاناموبے کے حراستی مرکز کو بند کرنے کے احکامات پر دستخط کر دیئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
طالبان کمانڈروں کی ہلاکت کا دعویٰ

سوات میں حکام نے مختلف کارروائیوں میں چار کمانڈروں سمیت گیارہ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’امن کوششوں کا آغاز‘، نئے تجربہ کار ایلچی مقرر

اوباما انتظامیہ نے پاکستان اور افغانستان کے لیے رچرڈ ہولبروک کو نمائندہ مقرر کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’ہالی وڈ اور بالی وڈ کا عظیم ملاپ‘

سلم ڈاگ ملینئیر کے ہدایت کار ڈینی باؤل نے کہا کہ ان کی فلم ہالی وڈ اور بالی وڈ کا عظیم ملاپ ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’قطب جنوبی بھی گرم ہو رہا ہے‘

ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق دنیا کے دیگر حصوں کی طرح قطب جنوبی بھی رفتہ رفتہ گرم ہورہا ہے۔

More...
 
Top