بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
زیدی سوئٹزرلینڈ میں پناہ چاہتے ہیں؟ ’نہیں‘

عراق میں صدر بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی المنتظر زیدی کے بھائی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ان کے بھائی سوئٹزز لینڈ میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
شمالی وزیرستان، چھ ’جاسوس‘ قتل

شمالی وزیرستان میں دو افغان اور چار پاکستانیوں کو مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں قتل کر دیا گیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات، حکومت کا اپنے آپ سے مطالبہ

قومی اسمبلی میں سوات میں سکولوں کو تباہ کرنے کی مذمت اور حکومت سے تعمیر نو کا مطالبہ۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
باراک اوباما کی 2009 میں ترجیحات

امریکہ کی تاریخ میں منگل کو پہلے سیاہ فام، باراک اوباما ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تبدیلی لانے کے ایک وسیع ایجنڈے کے ساتھ صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’امریکہ اور دنیا کا تعلق بہترہوجائیگا‘

بی بی سی کے لیے ایک سروے میں امریکہ اور دنیا کے مابین بہتر تعلقات کی امید باندھی گئی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
جنرل پیٹریس پاکستان پہنچ گئے

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر انچیف جنرل ڈیوڈ پیٹریس پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’نیٹو رسد، وسطی ایشیا کے ساتھ معاہدہ‘

جنرل پیٹریس نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں کے ذریعے افغانستان کو رسد کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’پاکستان اندرونی مسائل پر قابو پائے‘

جنرل پیٹریس نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں کے ذریعے افغانستان کو رسد کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوباما کی حلف برداری

امریکہ کے پہلے سیام فام صدر باراک حسین اوباما کی حلف برداری پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کا خصوصی ضمیمہ۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
تاریخ ساز حلف برداری، لاکھوں منتظر

امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر باراک اوباما کی تاریخ ساز تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے لاکھوں لوگ واشنگٹن میں جمع ہوئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
امریکہ کے چوالیسویں صدر باراک حسین اوباما

امریکہ کے چوالیسویں اور پہلے سیاہ فام صدر باراک اوباما کی تقریبِ حلف برداری شروع ہو گئی جس میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں بیس لاکھ افراد جمع ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
امریکہ کے چوالیسویں صدر باراک حسین اوباما

امریکہ کے چوالیسویں اور پہلے سیاہ فام صدر باراک اوباما نےحلف اٹھا لیا ہے اس تقریب میں شرکت کے لیے بیس لاکھ افراد واشنگٹن میں جمع ہیں۔

More...
 
Top