بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
سوات:کرفیو کے باوجود پانچ سکول تباہ

سوات میں کرفیو کے باوجود پہلی مرتبہ نامعلوم افراد نے ایک ہی رات میں پانچ سکول تباہ کردیے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
پہلے ون ڈے کی تیاریاں مکمل

مہیلا جے وردھنے کے مطابق انہیں پاکستانی ٹیم کی صلاحیت کا بخوبی اندازہ ہے اور یہ سیریز آسان نہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
مگر یہ بات، کہ وہ بھی ہے آدمی آخر۔۔۔

زیادتی ہوگی اگر اوبامہ کے حلف اٹھاتے ہی لوگ پہلے سیاہ فام صدر سے کچھ کرامات کی توقع باندھ لیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’حکومت ابھی بھی ہراساں کر رہی ہے‘

قاری سعد اقبال نے حکومت پر گوانتانامو سے رہا ہوئے افراد کو ذہنی اذیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
رامالنگا راجو پولیس حراست میں

ستیم کمپیوٹرز کے مالک اور سابق چئرمین بی رامالنگا راجو کو چار دن کی پولیس کی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
آوارہ کتوں پر پامیلا کا مشورہ

پامیلا اینڈرسن نےممبئی میونسپل کارپوریشن کو کہا ہے کہ وہ آوارہ کتوں کو مارنے کی بجائے انہیں خصی کرے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
دھمکی پر پاکستانی فنکار واپس

پاکستانی فنکار شکیل صدیقی نے کہا ہے کہ انہیں بھارت میں بڑا پیار ملا ہے اور وہ دوبارہ بھی وہاں جانا چاہیں گے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
دریا دل اکشے اور گجھنی کا ریکارڈ

دریا دل اکشے،گجھنی کا ریکارڈ،سال کی پہلی فلاپ اور قطرینہ اور کرینہ کی ضد: بالی وڈ ڈائری

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’امریکہ اور دنیا کا تعلق بہترہوجائیگا‘

بی بی سی کیلئے ایک سروے میں امریکہ اور دنیا کے مابین بہتر تعلقات کی امید باندھی گئی ہے۔

More...
 
Top