بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
عینی شاہد:عزہ میں بی بی سی نامہ نگار

کرسچین فریزر اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں اپنے طور پرداخل ہونے والے پہلے برطانوی صحافی ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’بھارتی معلومات پر جلدرپورٹ کامطالبہ‘

رحمان ملک نے بھارت سے ممبئی حملوں کے بارے میں دی گئی معلومات پر دس یوم میں رپورٹ طلب کی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ: جنگ بندی کی تجویز زیرغور

غزہ میں تین ہفتے سے جاری فوجی کارروائی ختم کرنے کی تجویز پر اسرائیلی کابینہ آج فیصلہ کرے گی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’اسرائیل کی فائربندی کا اعلان جلد‘

اسرائیل کے حکومتی ذائع سے بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فائربندی کا اعلان کرنے والا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سری لنکا، حکمت عملی تیار: انتخاب

کرکٹ کوچ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم سری لنکا کے سپنرز کے مقابلے کے لیے تیار ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
اوبامہ واشنگٹن کے تاریخی سفر پر

نو منتخب صدر باراک اوبامہ نے فلاڈیلفیہ سے واشنگٹن کے لیے ٹرین کے ذریعے اپنا تاریخی سفر شروع کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’لشکر کے پانچ کیمپ بند کیے ہیں‘

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے بعد لشکر طیبہ کے پانچ تربیتی کیمپ بند کیے گئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’اہداف حاصل‘، جنگ بندی کا اعلان

اسرائیل نے کہا ہے کہ رات دو بجے سے غزہ پر حملے بند کر دیے جائیں گے لیکن فوجیں وہیں موجود رہیں گی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
دین کی راہ میں سٹیج کو خیرباد

پشتو ڈراموں کے مشہور اداکار عالم زیب نے اغوا سے رہائی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’اہداف حاصل‘، جنگ بندی کا اعلان

اسرائیل نے غزہ میں یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے اہداف حاصل ہوگئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
آصف کو دلی ہوائی اڈے پر روک لیاگیا

فاسٹ بالر محمد آصف کو دلی ہوائی اڈے پر امیگریشن حکام نے روکا ہے اور انہیں پاکستان واپس بھیجا جائے گا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ سے راکٹوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی

یکطرفہ اسرائیلی فائربندی کے بعد غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں کے جواب میں اسرائیل نے کارروائی کی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
تاریخی سفر، اوبامہ واشنگٹن پہنچ گئے

نو منتخب صدر باراک اوبامہ نے فلاڈیلفیہ سے واشنگٹن تک ٹرین کے ذریعے اپنا تاریخی سفر مکمل کرلیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’خطرناک ہوتا ہے سپنوں کا مر جانا‘

قحبہ خانے میں پرورش پانے والی بیٹیاں 'صحافتی تحریک' کے ذریعے اپنی تقدیر بدلنے کا جذبہ رکھتی ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
مہمند:دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اورمقامی طالبان کے درمیان جھڑپوں میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

More...
 
Top