بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
ممبئی حملے: پاکستان میں سزا کس قانون کے تحت

ممبئی پر حملوں میں اگر کوئی پاکستانی شہری ملوث پایا جاتا ہے تو اس پر ملک کے اندر مقدمہ چلایا جاسکتا ہے یا نہیں۔ ماہرین کی رائے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ: سفارتی کوششیں تیز، تشدد جاری

غزہ میں ممکنہ فائربندی کے لیے امریکہ اور مشرق وسطیٰ میں سفارتی کوششیں تیز، تشدد میں کوئی کمی نہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ممبئی ملزمان کوسزا دلوائیں: ملی بینڈ

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے بارے میں پاکستان کو 'مزید اور تیز اقدامات' کرنے ہوں گے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات: طالبان کی ’معافی‘

سوات کے طالبان کا صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی کے علاوہ باقی مطلوب افراد کےلیے عام معافی کا اعلان۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
یک طرفہ جنگ بندی کی تجویز پر فیصلہ آج

غزہ میں تین ہفتے سے جاری فوجی کارروائی ختم کرنے کی تجویز پر اسرائیلی کابینہ آج فیصلہ کرے گی۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
نیو یارک، طیارے کے انجنوں کی تلاش

نیویارک کے دریائے ہڈسن میں حیرت انگیز طور پر اتارے جانے والے طیارے کے انجوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
نیو یارک، طیارے کے انجنوں کی تلاش

نیویارک کے دریائے ہڈسن میں حیرت انگیز طور پر اتارے جانے والے طیارے کے انجنوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
مشرف پاکستان کا پنوشے: مظاہرین

ڈاکٹر خان مالی منفعت کے لیے شمالی کوریا سمیت ممالک کو نیوکلیئر ٹیکنالوجی منتقل کرر ہے تھے: مشرف

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بووین کی ڈائری: جنگ بندی کی امید

بی بی سی کے مشرقِ وسطی کے مدیر جرمی بوئین اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ پر ڈائری لکھ رہے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
فوج دفاع کے لیے تیار: جنرل کیانی

جنرل اشفاق کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج ملک کی سرحد کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
کیمبرج یونیورسٹی کی 800 ویں سالگرہ

اس سال برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کی 800 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اور اس موقع پر سال بھر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
تحریک طالبان کی اسرائیل کو دھمکی

بیت اللہ محسود نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو اسے تاریخی سبق سکھایا جائےگا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات:سکولوں پر حملہ، پیر ہلاک

صوبہ سرحد میں سوات اور بنوں میں دو مزید سکولوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
کلارک:جنوبی افریقہ سیریز سے باہر

مائیکل کلارک انگوٹھے کی چوٹ کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔

More...
 
Top