بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
بان کی مون اسرائیل روانہ، ہزار سے زائد ہلاک

بان کی مون مشرق وسطیٰ روانہ ہو رہے ہیں دریں اثناء فائربندی کی کوششوں میں پیش رفت کاامکان نظرآرہا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’سیاستدانوں کے علاوہ سب کو معافی‘

سوات کے طالبان کا صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی کے علاوہ باقی مطلوب افراد کےلیے عام معافی کا اعلان۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ: اقوام متحدہ کی عمارت، اسرائیلی بمباری

بان کی مون نےغزہ میں اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے کے کیمپ پر بمباری پر شدید برہمی ظاہر کی ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ممبئی: ’کارروائی میں 124گرفتار‘

مشیر داخلہ کے مطابق ممبئی حملوں کے بعد ہونے والی کارروائی میں ایک سو چوبیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
کراچی، آپریشن میں دو اہلکار ہلاک

سہراب گوٹھ میں آپریشن کے دوران دو پولیس اہلکار ہلاک اور کئی عسکریت پسند گرفتار ہو گئے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
آصف کی بھارت روانگی میں تاخیر

پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف آئی پی ایل ڈوپنگ کیس کی تیاری کےلیے بھارت روانہ نہیں ہو سکے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بچن کی سلم ڈاگ ملینیئر پر تنقید

امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ فِلم 'سلم ڈاگملینیئر' میں انڈیا کو تیسری دنیا کا ایک گندہ ملک دکھایا گیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
وانا، دھماکے میں دو اہلکار ہلاک

جنوبی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
سوات: نجی سکول نہ کھولنے کا اعلان

لڑکیوں پر پابندی سے متعلق طالبان کے اعلان کے بعد نجی تعلیمی اداروں نے سکول نہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ممبئی حملے: ’ٹریک ٹو بھی ممکن نہیں‘

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی نے سرکاری کے علاوہ غیر سرکاری رابطوں کو بھی معطل کر دیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
بولرز کے لیے رحم نہیں

آسٹریلوی افتتاحی بلے باز میتھیو ہیڈن نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی ہر طرز کی کرکٹ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
آئینی ترامیم: مسودہ پی پی پی کے سپرد

مسلم لیگ (ن) نے صدر مشرف کی آئینی ترامیم کے خاتمے کے بل کا مسودہ پیپلزپارٹی کو پیش کر دیا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
غزہ: حماس کا اہم رہنما ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے حماس کے اہم رہنما اور وزیر داخلہ سعید صیام کو ہلاک کر دیا ہے۔

More...
 
Top