بی بی سی اردو کی خبریں

نیوز ریڈر

محفلین
’پاکستانی قبائلی علاقےاب محفوظ پناہ گاہیں نہیں ‘

انسداد دہشت گردی کے ماہرین کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے اب القاعدہ کے لیے'محفوظ جنت' نہیں رہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’ڈوسیئر ثبوتوں کا دعوی ہے ثبوت نہیں‘

جب تک انہيں پرائمری ثبوت نہ دکھائے جائیں، پاکستان کے لیے کارروائی کرنا مشکل ہے،

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
زچگی کے پانچ دن بعد کام پر واپس

فرانس کی وزیر قانون رشیدہ دتی کو زچگی کے پانچ روز بعد کام پر واپسی پر زبردست تنقید کا سامنا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’میری بیوی، بیٹوں کی لاشیں گھر میں‘

'میری بیوی، میرے بیٹوں، غم زادوں کی لاشوں کے ٹکڑے اب بھی گھر میں بکھرے ہوئے ہیں۔'

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’نہتے شہریوں پر اسرائیلی فائرنگ‘

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینی عوام پرگولیاں چلائی ہیں۔

More...
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید نیوز ریڈر۔۔ بلکہ آتے ہی محسن ہونے کی مبارکباد بھی۔ اپنا تعارف تو دیں۔۔
بی بی سی کی خبروں پر مجھے یہ حیرت انگیز تعجب ہے کہ انگریزی، اردو اور ہندی کسی کی خبریں نہیں ملتیں۔۔ ہندی کی خبروں میں پاکستان سے مخالفت کا کوئی پتہ نہیں چلتا۔ اردو کی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ بی بی سی بھی پاکستانی عوام میں ہندوستان کی مخالفت کی آگ بڑھانے میں خاصا اہم رول ادا کر رہا ہے۔ (اور وہی derogatory لفظ ’بھارت‘ کا استعمال کر رہا ہے جو ہندوستان میں اردو میں کہیں نہیں کہا جاتا)۔
اس سے یہ ثابت ہوا کہ بی بی سی بھی غیر جانب دار نہیں ہے۔۔ بلکہ کوئی میڈیا بھی۔۔ وہی عوام کے سامنے پیش کر دیتا ہے جو عوام چاہتے ہیں۔
 

نیوز ریڈر

محفلین
ہزار سے زائد ہلاک، فائر بندی کی کوششیں تیز

غزہ میں ہلاک شدگان کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی جبکہ اسرائیل نے عام شہریوں پر فائرنگ کا الزام رد کردیا۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
’غلط فہمیاں دور کرنے آیا ہوں‘

جنرل(ر) مشرف کے مطابق ان کے دورۂ امریکہ کا مقصد پاکستانی حکومت کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنا ہے۔

More...
 

نیوز ریڈر

محفلین
ایپل کے شریک بانی طبی رخصت پر

'ایپل' کے چیف ایگزیکٹو کی طبی رخصت کی خبر کے بعد بازارِ حصص میں کمپنی شیئرز کی قیمت میں کمی۔

More...
 

زیک

مسافر
نیوز ریڈر نیا رکن نہیں بلکہ بوٹ ہے جس کا مقصد محفل پر فیڈز سے خبریں پوسٹ کرنا ہے۔ فی الحال یہ صرف ایک تجربہ ہے۔

باقی بی‌بی‌سی اردو کو میں معیاری نہیں مانتا۔ انگریزی بی‌بی‌سی کے مقابلے میں ان کا سٹینڈرڈ بہت خراب ہے اور ہر خبر میں حقائق کے ساتھ ساتھ اپنی رائے بھی رپورٹر نے شامل کی ہوتی ہے۔
 

نیوز ریڈر

محفلین
’وار آن ٹیرر کا خیال ایک غلطی‘

ڈیوڈ ملی بینڈ کےمطابق 'وار آن ٹیرر' کے خیال نے مختلف قسم کے شدت پسندوں کو متحد ہونے کا موقع دیا۔

More...
 

الف عین

لائبریرین
لفظ ’’بھارت‘‘ کسی بھی لحاظ سے متعصبانہ نہیں ہے۔ آج بھی بہت سے ہندوستانی اپنے وطن کو مہا بھارت بھی کہتے ہیں۔
جی نہیں۔ پاکستانی جب ہندوستان کو ’ہندو ہندوستان‘ دکھانا چاہتے ہیں تو اس کو بھارت کا نام دیتے ہیں۔ ہزار بار لکھ چکا ہوں کہ بھارت ہندی لفظ ہے، انگریزی میں جس طرح بھارت نہیں کہا جاتا اور انڈیا کہتے ہیں، اسی طرح اردو میں یہاں صرف اور صرف ہندوستان کہا جاتا ہے۔
میرے خسر مرحوم کو ہندی نہیں آتی تھی۔ ایک دن کہیں ٹیلی وژن پر ہندی میں خبریں آ رہی تھیں۔ تو پوچھنے لگے کہ یہ بھارت کون سا ملک ہے اور کہاں ہے؟
 
Top